آرمی چیف جنرل قمر جاوید کی وزیر اعظم سے ملاقات ملکی سکیورٹی کی صورتحال پر گفتگو

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید کی وزیر اعظم سے ملاقات، ملکی سکیورٹی کی صورتحال پر گفتگو

نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذائع کے حوالے سے کہا کہ وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی بھی شریک تھے ، اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ قومی سلامتی کے تمام پہلوؤں پر مشتمل جامع پالیسی کی تشکیل اہم اقدام ہے ، ملٹری سکیورٹی قومی سلامتی کا صرف ایک پہلو ہے ، یہ پالیسی قومی سلامتی کا تحفظ یقینی بنانےمیں معاون ثابت ہوگی۔

ملاقات کے بعد وزیر اعظم کی زیر صدارت ایپکس کمیتی کا اجلاس بھی ہوا جس میں افغانستان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس میں آرمی چیف سمیت دیگر عسکری حکام ، متعلقہ وفاقی وزرا نے شرکت کی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیالملاقات میں افغانستان سمیت علاقائی سلامتی کی صورتِ حال اور مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر ویسے آرمی چیف کا کا م یہ ہے ؟؟؟ کچھ تو ہونے جا رہا ہے🤔 شاہ محمود کھسی کدھر تھا ، جو اس کو ملنے کی ضرورت پڑی جو بایڈن سے ملنے یا فون کرنے کی ریکویسٹ کر لیتا ،،،،،
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی آرمی چیف کی فرضی کہانیوں کو سختی سے مسترد کرتے ہیں، دفتر خارجہ - ایکسپریس اردوبھارتی جنرل کے بے بنیاد الزامات نئی بات نہیں کیونکہ یہ پاکستان مخالف اس پراپیگنڈے کا حصہ ہیں، ترجمان یہ بھارت کا آرمی چیف ہے یا کوئ داستان گو یا پھر مسخرا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدر نے جسٹس عمر عطا بندیال کی چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کی منظوری دیدی - ایکسپریس اردوجسٹس عمر عطا بندیال کی تعیناتی 2 فروری 2022ء سے مؤثر ہوگی muttsib adliya towords sindhi and balouch
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمرعطاء بندیال کی چیف جسٹس کے عہدے پرتعیناتی کی منظوریچیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد یکم فروری 2022ء کو ریٹائر ہوجائیں گے SamaaTV Muhammad Qasim’s dreams are a warning to the Muslim ummah. As they are coming true, many across the world are talking about them, and many are claiming that he is the awaited Imam Al-Mahdi. I found this video to be a good explanation.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ثاقب نثار کی آڈیو کا فرانزک کرانے کی پیشکش10:42 AM, 14 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کا فرانزک تجزیہ کرانے کی پیشکش
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

روبینہ اشرف کی بیٹی کی شادی میں ’فیملی فرنٹ‘ کی جوڑی توجہ کا مرکزپاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے مقبول ترین ڈرامے ’فیملی فرنٹ‘ کو کون بھول سکتا ہے، اس ڈرامے کا ہر ڈائیلاگ، ہر کردار پاکستانیوں کو خوب یاد ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »