کپتان بابر اعظم ڈٹ گئے دورہ نیوزی لینڈ کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے:

آکلینڈ : پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں اور کوچنگ استاف سے فیڈ بیک لیا کہ کیا دورہ نیوزی لینڈ جاری رکھنا چاہیئے یا نہیں جس پر کپتان بابر اعظم نے دورہ نیوزی لینڈ جاری رکھنے کا مشورہ دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے ٹیم مینجمنٹ اور کپتان سے مشورہ کیا اور ان سے پوچھا کہ ان مشکل حالات میں دورہ جاری رکھنا چاہیے جس پر کپتان بابر اعظم نے کہا کہ حالات چاہے جیسے بھی ہوں ہم اس دورے کو جاری رکھیں گے۔ ہیڈ کوچ مصباح الحق نے بھی بابر اعظم کی تائید کردی۔ کوچ اور کپتان نے اپنا فیڈ بیک پی سی بی کو بھجوا دیا۔ بابر اعظم نے کہا کہ مشکل حالات ضرور ہیں مگر مزید چار دن کا قرنطینہ پورا کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ کھلاڑی ٹریننگ کے خواہاں ہیں، مگر ہم صبر کیساتھ کرکٹ کا انتظار...

خیال رہے کہ پی سی بی نے کپتان اور ٹیم میجنمنٹ سے اس لیے فیڈ بیک لیا کیونکہ نیوزی لیںڈ بورڈ نے قومی ٹیم کو فی الحال پریکٹس کی اجازت نہیں دی۔ پی سی بی حکام کھلاڑیوں ، کپتان ، کوچنگ اسٹاف اور ٹیم میجمنٹ سے رائے لینے کے بعد دورہ کو منسوخ یا جاری رکھنے کا فیصلہ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ نیوزی لینڈ: قومی اسکواڈ کوئنز ٹاؤن پہنچ گیا، کل سے ٹریننگ کا آغاز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ سے کرکٹ ٹیم کے حوالے سے اہم خبر آگئیNew Zealand national team practice begins
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مصباح الحق نے دورہ نیوزی لینڈ میں باؤلرز سے توقعات وابستہ کر لیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے دورہ نیوزی لینڈ میں باؤلرز سے توقعات وابستہ کر لی ہیں جن کا کہنا ہے کہ پاکستانی باؤلرز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دورہ نیوزی لینڈ میں پاکستان کو بڑا دھچکا، بابراعظم ٹی 20 سیریز سے باہر ہوگئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دورہ نیوزی لینڈ میں پاکستان کو بڑا دھچکا بابراعظم ٹی 20 سیریز سے باہر ہوگئےدورہ نیوزی لینڈ میں پاکستان کو بڑا دھچکا، بابراعظم ٹی 20 سیریز سے باہر ہوگئے BabarAzam Ruled Out NewZealand T20Is Injury babarazam258 BLACKCAPS TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »