کپتانی سے ہٹائےجانے کیلئے ذہنی طور پر تیار تھا، سرفراز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کپتانی سے ہٹائےجانے کیلئے ذہنی طور پر تیار تھا، سرفراز ويڈيو لنک: DailyJang

سرفرازاحمد نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کپتانی سے ہٹائےجانے کے لیے ذہنی طور پر تیار تھے، جو حالات تھے اس سے اندازہ ہورہا تھا کہ کپتانی جانے والی ہے۔

ایک انٹرویو میں سابق کپتان کا کہنا تھا کہ تمام سینئرز نے مشورہ دیا کہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلوں اور میں ایسا ہی کررہا ہوں، بعض اوقات اس طرح کا بریک ضروری ہوتا ہے کیونکہ میں گزشتہ تین سال سے مسلسل ہائی پریشر کرکٹ کھیل رہا ہوں۔ایک سوال کے جواب میں سرفراز نے کہا کہ فی الحال ساری توجہ ڈومیسٹک کرکٹ پر مرکوز ہے، مجھے قومی ٹیم کے بارے میں بالکل فکر نہیں۔

سینٹرل کنٹریکٹ کے حوالے سے سرفراز کا کہنا تھا کہ ابھی وہ سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل ہیں اور ڈومیسٹک کھیلنے پر آدھی فیس ملتی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ شکست کے بعد سرفرازاحمد کو تینوں فارمیٹ کی کپتانی سےفارغ کردیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیوں کے آپ کراچی سے ہو اور کراچی والے تو ہر دم تیار رہتے ہیں بھلے حالات جو بھی ہوں. MatrukaSindh

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سٹاک مارکیٹ سے کاروباری حضرات کیلئے خوشخبری آگئی!!!01:13 PM, 28 Nov, 2019, کاروباری, کراچی:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نئے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے یورپی خلائی ایجنسی کا ریکارڈ بجٹنئے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے یورپی خلائی ایجنسی کا ریکارڈ بجٹ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم سے قانونی ٹیم کی ملاقات، عدالتی کارروائی سے متعلق بریفنگ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میلسی میں کھیت سے دوکزنز کی لاشیں برآمد،دونوں بچیاں کل سے لاپتہ تھیںمیلسی(ڈیلی پاکستان آن لائن)میلسی میں کھیت سے دو معصوم بچیوں کی لاشیں ملی ہیں۔ تفصیلات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنے والی مفرور خاتون گرفتاری سے بچ نکلنے میں کامیاب - ایکسپریس اردوانویسٹی گیشن پولیس نے متعدد مقامات پر چھاپہ مار کارروائیوں کے بعد خاتون کی شناخت ثنا آفتاب کے نام سے کی تھی ظاھر ہے غنڈوں کا جو راج ہے لعنت ہے ایسے قانون پر پھر دو ٹکے کو وہ پولیس والا نہیں یہ نظام ہے دو ٹکے کا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کاجول کی شاہ رخ خان سے شادی کیلئے رضامندی کا اظہار لیکن دراصل اس وقت کنگ خان کی گوری سے شادی کیسے ہوئی تھی؟ کہانی سامنے آگئیممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے حوالے سے ممبئی مرر نے خبر دی ہے کہ وہ اپنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »