میلسی میں کھیت سے دوکزنز کی لاشیں برآمد،دونوں بچیاں کل سے لاپتہ تھیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میلسی(ڈیلی پاکستان آن لائن)میلسی میں کھیت سے دو معصوم بچیوں کی لاشیں ملی ہیں۔ تفصیلات

کے مطابق میلسی میں اڈہ جہاں آباد کے قریب کھیتوں سے دو بچیوں کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق بچیوں میں سات سالہ ثانیہ اور چھ سالہ فوزیہ شامل ہیں۔دونوں بچیاں آپس میں کزن بھی تھیں۔اطلاعات کے مطابق دونوں بچیاں گزشتہ شام سات بجے گھر سے لاپتہ

ہوئی تھیں اور آج کھیتوں سے ان کی لاشوں برآمد ہوئیں۔تاحال بچیوں کی ہلاکت کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں۔افسوسناک واقعہ پر وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے گہرے اور دکھ اور رنج کااظہارکرتے ہوئے نوٹس لے لیا ہے اورآر پی او ملتان سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میلسی میں 2 لاپتہ بچیوں کی لاشیں کماد کی فصل سے برآمد - ایکسپریس اردودونوں بچیاں آپس میں کزن تھیں اور انہیں زیادتی کے بعد قتل کرنے کا شبہ ہے 😂😂😂so sad
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں خواتین سے زیادتی اور قتل کے واقعات میں تشویشناک اضافہپنجاب میں خواتین سے زیادتی اور قتل کے واقعات میں تشویشناک اضافہ Pakistan Punjab Violence Women Increased pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں خواتین سے زیادتی اور قتل کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ - ایکسپریس اردورواں سال 10 ماہ میں غیرت کے نام 149 خواتین کو قتل کرنے اور تیزاب پھینکنے کے 36 واقعات رپورٹ ہوئے، رپورٹ سائیں بزدار وزیرِ اعلٰی کا عہدے پر قائم رہیں گے خواہ جرائم میں 100% اضافہ ہو جائے کیونکہ اُن کا کِلّہ مضبوط ہے چار ماہ کے بعد نیا آئی جی پولیس اور نیا چیف سیکریٹری آ جائے گا۔ سہیل وڑائچ صاحب نے اپنے کالم میں لکھا تھا “سیاسی منصور اختر ناکام ہوا تو اپنے محسن کو بھی غروب کر جائیگا”
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم سے قانونی ٹیم کی ملاقات، عدالتی کارروائی سے متعلق بریفنگ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب، خواتین سے زیادتی و قتل کے واقعات میں اضافہ5 سال میں خواتین پر تشدد، زیادتی، قتل اور تیزاب پھینکنے کے 15 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’ناروے میں قرآن پاک کا محافظ عالم نہیں بلکہ ایمان کی طاقت سے سرشار تھا‘’ناروے میں قرآن پاک کا محافظ عالم نہیں بلکہ ایمان کی طاقت سے سرشار تھا‘ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Norway کیا مطلب آپکے جملے میں عالم کی توہین کی بدبو آرہی ہے آپکو معلوم ہونا چاہیے انہیں ایمانی قوت سے سرشار کرنے والے دنیاکے تختے پر انبیاء کے وارث آج صرف اور صرف علماء ہی ہیں WhatLiberalsCallThanksgiving تے ساڑے عالم، آسمان کے نیچے بد ترین لوگ قصہ پڑھو جب بھیڑیۓ حضرت یعقوب (ع) کے پاس آئے اور چدھودیں صدی کے عالموں کے بارے میں کیسی بات کی 'ہم نے یوسف ع کو نہیں کھایا اگر ہم جھوٹ بولیں تو قیامت میں چدھودیں صدی کے عالموں کے ساتھ اٹھاۓ جائیں' آپکی اسطرح سے داد دینے پہ صدقے جاؤں جو داد کم اور طنز زیادہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »