کٹھن فیصلے کیے اور پنجاب کو پاؤں پر کھڑا کردیا، ہاشم جواں بخت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کٹھن فیصلے کیے اور پنجاب کو پاؤں پر کھڑا کردیا، ہاشم جواں بخت تفصیلات جانئے : DailyJang

وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت نے کہا ہے کہ حکومت نے کٹھن فیصلے کیے اور صوبے کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرکے دکھادیا ہے۔

لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں ہاشم جواں بخت نے کہا کہ اس سال کوروناوائرس کے پیش نظر 56 ارب روپے کا ٹیکس ریلیف دیا۔یہ بھی پڑھیےصوبائی وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ پی آر اے نے کورونا وبا کے دوران 25 سے زائد خدمات پر ٹیکس کی شرح 16 سے کم کرکے 5 فیصد کردی۔

ان کا کہنا تھاکہ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 74 ارب روپے ٹیکس وصول کیا، جو گزشتہ سال سے 42 فیصد زائد ہے۔انہوں نے کہا کہ اس وقت 18 سروسز پر ٹیکس ادائیگی آن لائن ہوسکتی ہے، اگلے سال کسانوں سمیت ہر شعبے کے لوگوں کو صحت کارڈ جاری کریں گے۔ وزیر خزانہ پنجاب نے یہ بھی کہا کہ مہنگائی کم کرنے کے لئے ضلعی اور صوبائی سطح پر مانٹرنگ جاری ہے، ترقیاتی کام بھی مکمل کر کے دکھائیں گے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس ٹویٹ کا جواب صرف اتنا بنتا ہے ،😂😂😂🤣😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔