محمود آباد نالے کے اطراف 12فٹ چوڑا روڈ اور فٹ پاتھ ہوگی، وزیراعلیٰ سندھ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محمود آباد نالے کے اطراف 12فٹ چوڑا روڈ اور فٹ پاتھ ہوگی، وزیراعلیٰ سندھ تفصیلات جانئے : DailyJang

وزیراعلیٰ سندھ نے اپنی سربراہی میں ہورہے صوبائی رابطہ عملدرآمد کمیٹی کے اجلاس کے دوران کہا کہ اس ترقیاتی کام کے دوران 56 گھر نالے کی تعمیر سے متاثر ہوں گے۔

اجلاس میں وفاقی وزراء اسد عمر، علی زیدی، سید امین الحق، صوبائی وزراء میں سے ناصر حسین شاہ، سعید غنی اور جی او سی کراچی میجر جنرل محمد عقیل و دیگر شریک ہوئے۔سید مراد علی شاہ نے خطاب میں مزید کہا کہ محمود آباد نالے کے پلان پر این ای ڈی یونیورسٹی نے تفصیلی سروے اور اسٹڈی مکمل کی ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات