کویت نے بھی غیر ملکی ورکرز ملک سے نکالنے کا بل تیار کرلیا۔

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کویت نے بھی غیر ملکی ورکرز ملک سے نکالنے کا بل تیار کرلیا۔ Kuwait CoronaCrisis COVID19Kuwait CoronavirusPandemic ForeignWorkers Labour BillPassed Aproval Indian Pakistani Egypt Philippines MOFAKuwait mociq8 UN ForeignOfficePk PMOIndia

واپس جانا پڑے گا۔کویتی شہریوں کے لیے روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے قانون سازی کی جا رہی ہے، قانون ساز کمیٹی نے قانونی معقولیت کی منظوری دے دی ہے۔ اس بل کو دیگر کمیٹیوں سے بھی منظوری حاصل کرنا ہو گی۔اگر یہ بل قانون بن گیا تو آٹھ لاکھ بھارتی تارکین وطن کو کام چھوڑ کر واپس جانا ہو گا، مسودے میں دیگر

ملکوں جن میں فلپائن، مصر اور پاکستان شامل ہیں، ان ورکرز کی تعداد بھی کم کرنے کی بات کی گئی ۔واضح رہے عالمی سطح پر پھیلنے والی بیماری کورونا کے سبب عالمی معیشت سکڑ رہی ہے جس کی وجہ سے خلیجی ریاستیں اپنے ہاں کام کرنے والے غیر ملکی ورکرز کو واپس بھجوا رہی ہیں تا کہ ان کی معیشت پر زائد بوجھ کم کیا جا سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کویت میں غیر ملکی ورکرز کی تعداد میں کمی کیلئے بل تیار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ کی غیر ملکی طلبا کو ملک چھوڑنے کی ہدایتامریکہ کی غیر ملکی طلبا کو ملک چھوڑنے کی ہدایت USA America ForeignStudents LeaveUSA Universities OnlineStudy OnlineClasses COVID19 CoronavirusPandemic Trump realDonaldTrump StateDept WHO UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کویت میں تاریخ رقم، 8 خواتین جج کے منصب پر فائزکویت کے پبلک پراسیکیوٹر نے 8 خواتین کو پراسیکیوشن سے ترقی دے کر جج کے منصب پر فائز کیا ہے، اب یہ خواتین اعلیٰ عدالتی کونسل سے اس کی منظوری کی منتظر ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کویت میں مجوزہ نیا قانون لاکھوں انڈین افراد کو کیسے متاثر کرے گا؟کویت ایک ایسی قانون سازی کرنے جا رہا ہے جس کے بعد غیر ملکی ورکرز کی تعداد میں کمی کی جا سکے گی تاکہ کویتی شہریوں کے لیے روزگار کے مواقع کم نہ پڑ جائیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کویت حکومت کا تارکینِ وطن کے حوالے سے بڑا فیصلہکویت حکومت کا تارکینِ وطن کے حوالے سے بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دائرہ کار کراچی سے سکھر تک پہنچ گیاغیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دائرہ کار کراچی سے سکھر تک پہنچ گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »