امریکہ کی غیر ملکی طلبا کو ملک چھوڑنے کی ہدایت

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ کی غیر ملکی طلبا کو ملک چھوڑنے کی ہدایت USA America ForeignStudents LeaveUSA Universities OnlineStudy OnlineClasses COVID19 CoronavirusPandemic Trump realDonaldTrump StateDept WHO UN

امریکی حکومت نے ہدایت کی ہے کہ طلبہ کی کلاسز آن لائن ہیں تو وہ امریکہ سے چلے جائیں کیونکہ اگر تعلیمی ادارے آن لائن کلاسز ہی جاری رکھیں گے تو طلبہ کو ملک میں نہیں رہنے دیا جائے گا۔امریکی حکومت نے کہا ہے کہ جو احکامات پر عمل نہیں کریں گے انہیں ملک بدر بھی کیا جاسکتا ہے۔امریکی حکومت نے تعلیمی اداروں کی

جانب سے آن لائن کلاسز کے اعلان کے بعد غیر ملکی طلبا کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ کیا۔امریکی حکومت کی جانب سے فیصلہ کورونا کی روک تھام کے باعث بھی کیا گیا۔امریکی حکومت کے فیصلے کے بعد طلبہ میں بے چینی پیدا ہو چکی ہے کیونکہ اب غیر ملکی طلبہ کو امریکہ چھوڑنا پڑے گا یا پھر کسی اور تعلیمی ادارے میں داخلہ لینا ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کویت میں غیر ملکی ورکرز کی تعداد میں کمی کیلئے بل تیار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مندر کی تعمیر ’بلڈنگ پلان موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کی گئی‘پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر جاری تنازعے نے ایک نیا موڑ لیا ہے اور دارالحکومت کے ترقیاتی ادارے کے مطابق تعمیراتی کام عمارت کا نقشہ موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی میر شکیل الرحمٰن، صحافیوں پر فائرنگ اور چینل کی بندش کی مذمتپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری، صحافیوں پر فائرنگ اور نیوز چینل کی بندش کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میر شکیل الرحمٰن کی غیر قانونی گرفتاری کیخلاف انٹرنیشنل آن لائن کانفرنس آج ہوگیسیکریٹری آر آئی یو جے آصف علی بھٹی نے کہا کہ کانفرنس کا اہتمام جنگ، جیو ورکرز نے راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ کے تعاون سے کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اینٹی کرپشن پنجاب کی زبردست کارروائیاں، اربوں روپے کی رقم ریکورمحکمہ انسداد بدعنوانی پنجاب نے ایک ماہ کے اندر زبردست کارروائیاں کرتے ہوئے 4 ارب سے زائد رقم کی ریکوری کرلی جبکہ کنالوں سرکاری اراضی واگزار کروالی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کےالیکٹرک کو بارشوں میں حادثات کی روک تھام یقینی بنانے کی ہدایتکراچی: نیپرا نے کےالیکٹرک کو بارشوں میں حادثات کی روک تھام یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »