کویت میں موجود فلسطینی ٹیچر کو افسوسناک خبر سنادی گئی؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک فلسطینی استاد کو غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں خاندان کے 11 افراد کی موت کی المناک خبر سننے کو ملی۔

اسرائی کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں پورے کے پورے خاندان لقمہ اجل بن چکے ہیں، ایسے میں کویت میں موجود ایک فلسطینی ٹیچر کو بھی افسوسناک خبر ملی ہے۔کویت میں موجود فلسطینی استاد عریج کنان، جو ابھی حال ہی میں دو ماہ قبل کویت پہنچے تھے، اب اپنے والد، والدہ، بہنوں، بھائی اور بیوی سمیت اپنے پورے خاندان کو کھونے کے گہرے غم میں مبتلا ہیں۔

اُن کی جانب سے فلسطینی شہداء کو بھی خراج عقیدت پیش کیا گیا جنہوں نے اپنے وطن اور فلسطینی کاز کے دفاع میں اپنی قیمتیں جانوں کے نذرانے پیش کئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماورا حسین اسرائیلی سفاکیت پر خاموش عالمی رہنماؤں پر برس پڑیںصہیونی فوج کے ٹینک فلسطینی آبادی کو بے دخل کرنے کے لیے غزہ میں داخل ہوگئے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل نے بچوں، خواتین سمیت معصوم لوگوں کو قتل کرکے تمام حدیں پار کردیں، صدرِمملکتعالمی برادری اسرائیل کو فلسطینی عوام کی نسل کشی سے روکنے میں ناکام رہی ہے، ڈاکٹر عارف علوی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کے اگلے مقابلے کیلیے بنگلورو پہنچ گئیورلڈ کپ میں کم بیک کرنے کا مشن لیے قومی کرکٹ ٹیم اگلے مقابلے کے لیے احمد آباد سے بنگلورو پہنچ گئی ہے جہاں وہ جمعے کو آسٹریلیا سے ٹکرائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کے اگلے مقابلے کیلیے بنگلورو پہنچ گئیورلڈ کپ میں کم بیک کرنے کا مشن لیے قومی کرکٹ ٹیم اگلے مقابلے کے لیے احمد آباد سے بنگلورو پہنچ گئی ہے جہاں وہ جمعے کو آسٹریلیا سے ٹکرائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دھماکے دار گونج سے گھر پر آسمانی بجلی گر گئی، اہلخانہ بُری طرح جھلس کر موت کا ...مانسہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) مانسہرہ میں گھر پر آسمانی بجلی گر گئی جس سے گھر میں موجود 2 افراد بُری طرح جھلس گئے، تڑپ تڑپ کو چل بسے، جانور بھی نہ بچے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق بھونجہ کے علاقے میں گھر میں 2 افراد معمول کے کاموں میں مشغول تھے کہ زور دار دھماکے سے آسمانی بجلی گر گئی اوردونوں افراد بری طرح جھلس کر چل بسے۔  گھر کے مویشی باڑے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہڈیوں کو مظبوط بنانے والے 5 مشروباتدودھ میں وٹامن ڈی بھی ہوتا ہے جو کیلشیم کو جذب کرنے میں مدد کرتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »