کوہلی کی بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں۔۔ ملزم سے متعلق عدالت سے بڑی خبرآگئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوہلی کی بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں۔۔ ملزم سے متعلق عدالت سے بڑی خبرآگئی

بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ ملزم کو ویرات اور انوشکا کی نومولود بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں دینے کے الزام میں ممبئی سے گرفتار کیا گیا تھا جس کی ممبئی کی عدالت نے 20 نومبر کے روز ضمانت منظور کرلی۔انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی سے گریجویٹ کرنے والے ملزم رام ناگیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد انوشکا اور ویرات کی بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں دی تھی۔

بھارتی میڈیا کا بتاناتھاکہ ممبئی کے میٹروپولیٹن مجسٹریٹ نے 50 ہزار روپے کے بونڈ کے عوض ملزم کی ضمانت منظور کی جب کہ ملزم کو ایک مہینے میں دو بار پولیس اسٹیشن حاضری لگانے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

yahan pakistan mein kitni masoom bachyion k sath rape hua kabhi tum logo ny uska zikar kia unk lye awaz uthai? lekin ak celeb ki beti biwi ko dhamki mily to farz samjh k wawela macha dety hen. kahan gai gherat musalmaniyat k apny mulk ki khabar ni aur dusron ka bta ry ho.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انوشکا اور کوہلی کی بیٹی کو ریپ کی دھمکیاں دینے والا ملزم ضمانت پر رہابھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی بیٹی کو آن لائن ریپ کی دھمکیاں دینے والے ملزم کو ضمانت پر رہائی مل گئی۔ مزید جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں رواں سال کی ڈکیتی کی سب سے بڑی وارداتلاہور: رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی، اہل خانہ جمع پونجی سے محروم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہنواز دھانی کی والدہ سے جذباتی گفتگو کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوڈبیو میچ میں مین آف دی میچ بننے کی خواہش ہے، شاہنواز دہانی Keep it up inshaAllah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے ہوتا ہے مفتاح اسماعیل‘ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے ہوتا ہے، مفتاح اسماعیل MiftahIsmail PMLN Opposition Inflation MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نایاب جانوروں کی درآمد کی اجازت عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی ہے.اسلام آبادہائیکورٹاسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ نایاب نسل کے جانوروں کی درآمد کی اجازت عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی ہے اور اس سلسلے میں سائنٹیفک اور مینجمنٹ اتھارٹیز کو جائزہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کی پاکستان میں جبری مذہب کی تبدیلی کی رپورٹس مسترد کرتے ہیں: طاہر اشرفیAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »