لاہور میں رواں سال کی ڈکیتی کی سب سے بڑی واردات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی، اہل خانہ جمع پونجی سے محروم ARYNewsUrdu

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے، جس نے پولیس کی کارکردگی پر سوالات اٹھادئیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جوہر ٹاؤن میں شہری کے گھر پر نامعلوم ملزمان نے دھاوا بولا اور گھر میں موجود 3 کروڑ 40 لاکھ مالیت کی اشیا لوٹ کر فرار ہوگئے ہیں۔ اہل خانہ کے مطابق برقع پوش رات گئے گھر میں داخل ہوئے اور اہلخانہ کو یرغمال بنادیا، بعد ازاں ڈاکو ایک کروڑ نقدی، 1 کروڑ 96 لاکھ کے زیورات لوٹ کر فرار ہوئے، جن میں 4 ہیرے کی انگوٹھیاں اور قیمتی گھڑیاں بھی شامل ہیں۔

ایف آئی آر متن کے مطابق ڈاکٹر نسیم چوہدری نے گھر میں کلینک بنا رکھا ہے، مسلح ڈاکو کلینک میں داخل ہوئے اور وہاں سے گھر میں زبردستی گھس گئے، ڈاکوؤں نے خواتین اور بچوں پر واردات کے دوران تشدد بھی کیا۔لوٹ مار کے دوران ڈاکو فیملی کو بالائی منزل پر لے گئےاور اہل خانہ کے بچوں سمیت ہاتھ پاؤں باندھ دیئے، ڈاکٹر نسیم اپنی بیٹی کو کالج سے لے کر گھر پہنچا تو اسے بھی یرغمال بنا کر تشدد کیا۔

واقعے کے اطلاع ملنے پر پولیس نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور شواہد کی روشنی میں مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے، واردات کو لاہور کی سب سے بڑی ڈکیتی قرار دیا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی حکومت کی فائزر سے سوا پانچ ارب ڈالر کی نئی دوا خریدنے کی منصوبہ بندی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بدقسمتی سے کسی حکومت نے گھروں کی تعمیر کیلئے غریب طبقے کی مدد نہیں کی وزیراعظم12:06 PM, 19 Nov, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان میں کبھی بھی حکومت نے گھروں کی تعمیر کے لیے کم آمدن کیا اول فول بک رھے ھو،تم نے تو غیرب کو تو ختم کر دیا ھے سفید پوش طبقہ غریب کر دیا ھے،
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: لیگی رہنما عطاتارڑ کی میڈیا سے گفتگو\u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631: \u0644\u06cc\u06af\u06cc \u0631\u06c1\u0646\u0645\u0627 \u0639\u0637\u0627 \u062a\u0627\u0631\u0691 \u06a9\u06cc \u0645\u06cc\u0688\u06cc\u0627 \u0633\u06d2 \u06af\u0641\u062a\u06af\u0648\n\u0634\u06c1\u0632\u0627\u062f \u0627\u06a9\u0628\u0631 \u0646\u06d2 \u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u062e\u0627\u0646 \u06a9\u0648 \u0628\u06cc\u0648\u0642\u0648\u0641 \u0628\u0646\u0627\u06cc\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0633\u0648\u0627\u0633\u0627\u0644 \u0633\u06d2 \u062a\u0627\u0631\u06cc\u062e \u067e\u0631 \u062a\u0627\u0631\u06cc\u062e \u062f\u06cc \u062c\u0627\u0631\u06c1\u06cc \u06c1\u06d2\u060c \u0622\u062c \u0628\u06be\u06cc \u0627\u06cc\u0641 \u0622\u0626\u06cc \u0627\u06d2 \u0646\u06d2 3...
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کم کارڈیشین کی مدد سے افغان خواتین فٹبال ٹیم پاکستان سے برطانیہ پہنچ گئی - ایکسپریس اردوکم کارڈیشین نے پاکستان سے برطانیہ کے لیے چارٹرڈ طیارے کے تمام اخراجات ادا کیے، امریکی این جی او
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یورپی یونین کا کرونا سے بچاؤ کی گولی کے استعمال سے متعلق فیصلہیورپی یونین کی کرونا سے بچاؤ کی گولی استعمال کرنے کی تجویز arynewsurdu covid19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی جانب سے سہولت کارڈز سے متعلق ایک اور خوش خبریوزیر اعظم کا سہولت کارڈز سے متعلق ٹھوس پالیسی مرتب کرنے کا فیصلہ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »