کوہستان،ایجوکیشن افسر کے اندھے قتل کا معمہ حل

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس نے مقامی ایم پی اے سمیت 11 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے 9 افراد کو گرفتار کرلیا جبکہ ایم پی سمیت 2 ملزمان روپوش ہیں پڑھیے nh_shaheen کی رپورٹ

خیبر پختونخوا کے دور دراز ضلع کوہستان میں ضلعی ایجوکیشن آفیسر نواب علی خان کے اندھے قتل کا معمہ حل ہوگیا۔ پولیس نے مقامی ایم پی اے سمیت 11 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے 9 افراد کو گرفتار کرلیا جبکہ ایم پی سمیت 2 ملزمان روپوش ہیں۔ گرفتار ملزمان کو عدالت میں پیش کر کے 7روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کیا گیا ہے۔

پولیس حکام نے کہا کہ واقعہ کے ڈی آئی جی ھزارہ مظہرالحق کاکا خیل کی ہدایت پر آر پی او ہزارہ نے تجربہ کار پولیس افسران پر مشتمل انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دی جس نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ زیب اللہ خان اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کولائی پالس افتخار احمد کی زیر نگرانی تفتیش شروع کی۔ پولیس کی تفتیش مکمل ہونے کے بعد مقتول کے بھائی محمد علی خان نے تھانہ پالس کولائی کوہستان میں مقدمہ درج کراتے ہوئے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی عبید الرحمن، سب ڈویژنل ایجوکیشن آفیسر کولائی پالس محمد اقبال ولد حکمت، سینئر کلرک بادل خان، کلرک پسند خان، محمد اقبال ولدگلاب، عبدالودود ولد مشید گل، دوست محمد ولد عجاب، عبداللہ ولد عبدالکریم، اسکول ٹیچر نورالحق ولد فخرالدین، فخرالدین ولد عبدالوہاب اور ذاکر سمیت 11 ملزمان کو نامزد کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

nh_shaheen ہا ہا اب ہر بندہ احتساب سے بچنے کے لیئے پی ٹی آئی میں آئیگا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کے کچرا اٹھانے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئےکراچی: سندھ حکومت کے شہرقائد سے کچھرا اٹھانے کے بلندوبانگ دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اب دنیا کو پاکستان کے لیے کچھ کرنا ہوگا: سابق برطانوی فوجی افسرلندن: سابق برطانوی سینئر افسرجوناتھن ڈیوڈشا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ماضی کی نسبت آج سیکیورٹی صورت حال بہت بہتر ہے، باجوہ ڈاکٹرائن نے حالات کی بہتری میں اہم کرداد ادا کیا۔ مسلا کیا؟؟ in ki baat kon sunnay ga?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نقل سے روکنے کے لیے طلبا کو گتے کے ڈبے پہنا دیے گئےسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طلبا گتے کے سامنے سے کھلے ہوئے ڈبے سروں پر پہنے بیٹھے ہیں تاکہ وہ دوسروں کا کام نقل نہ کر سکیں۔ نقل کے لیں جیسے عقل کی ضرورت ہے- اور امید کرتا ہوں ان کے پاس کوھی نہ کوی جگار لازمی ہو گا۔😁😁😀 😃😃😃😃😃😃
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نقل سے روکنے کے لیے طلبہ کو گتے کے ڈبے پہنا دیے گئےسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طلبہ گتے کے سامنے سے کھلے ہوئے ڈبے سروں پر پہنے بیٹھے ہیں تاکہ وہ دوسروں کا کام نقل نہ کر سکیں۔ Good ye hoi na bat... پاکستان میاں بھی ایسا عمل ہونا چاہیے اگر ان ڈبوں کے اندر کانوں میں ہینڈ فری لگے ہوئے ہوں تو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کپتانی سے کیوں ہٹایا؟ سرفراز احمد کے مداحوں کا ان کے حق میں مظاہرہکراچی: (دنیا نیوز) کپتانی سے ہٹانے پر سرفراز احمد کے مداحوں نے ان کے حق میں مظاہرہ کیا ہے جس میں پی سی بی کو اپنا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ Lawda. Yeh bc gutky kachranchi k naam pr aur kitna tabah krain gy ab.. Izat sy khud chala jata na tab. Ab niklo sarkon pr nikly joaye to kachra b saaf krty jao jo phelaty ho roz. Chabal awam کھیلنے کے بجائے گانڈ مرواتے تھا اس لئے ہٹایا پا لو لمیا اینا ساریئاں نو😄😄
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی چینی کمپنیوں کوشمسی پینلز اورلیتھیم بیٹری کے پیداواری یونٹوں کے قیام کی پیشکشپاکستان کی چینی کمپنیوں کوشمسی پینلز اورلیتھیم بیٹری کے پیداواری یونٹوں کے قیام کی پیشکش Read News MinistryofST fawadchaudhry Pakistan Chinese CathayPak AmbNaghmanaHash MERAPCSolutions lithium battery solarpanel
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »