کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کی حکومت نے تین ہفتے قبل پام آئل کی برآمد پر عائد کی گئی پابندی کو ختم کردیا ہے، انڈونیشیا کے وزیر اقتصادیات کا کہنا ہے کہ پیر سے پام آئل کی برآمد دوبارہ شروع ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ نئے ضوابط کے مطابق حکومت کی کوشش ہے کہ ملک میں تیل کی قیمتوں کو ایک ڈالر فی لیٹر کی سطح سے کم پر لایا جائے۔

خیال رہے کہ پام آئل کی عالمی پیداوار کا تقریباً 60 فیصد حصہ انڈونیشیاء میں پیدا کیا جاتا ہے، تاہم اندرون ملک اس تیل کی بڑھتی قیمتیں کو کم کرنے اور فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے اپریل کے آخر میں برآمد پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں پانی کی شدیدکمی تربیلا ڈیم 24سے 48گھنٹوں میں ڈیڈ لیول پر پہنچ جائیگاارساسکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ کے بیراجوں میں پانی کی کمی شدت اختیار کر گئی ہے انڈس ریورسسٹم اتھارٹی (ارسا)کا کہنا ہے کہ تربیلا ڈیم کا پانی 24سے 48گھنٹوں میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا،شرح سود میں اضافے کا امکانکراچی : اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا، جس میں شرح سود میں اضافے کا امکان ہے۔ Economy get more worse by raising the interest rates،it will give Rise to the shares of Ismail,Itefaq Group of Industries,at home and abroad owned by Miftah Ismail,Shahbaz,Nawaz sharif,two son,Hassan,Hussain Shahbaz,Maryam Nawaz, Poor,unemployed can't draw loans.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردیبھارتی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی arynewsurdu Ary ہم پہلے ہی بہت دکھی ہیں ہمیں اور دکھی نہ کرو یہ تو وہی بات ہوگئی جلتی پر تیل ڈالنا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کا امکان پیدا ہوگیادارالحکومت کی آبادی کے مطابق 101 یونین کونسلز ہونی چاہئیں لیکن الیکشن کمیشن نے پرانے قانون کے تحت 50 یوسیز بنائی ہیں۔ تفصیلات جانیے: Islamabad ECP DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گردآلود مٹی کا طوفان بلوچستان میں داخل، آگ سے متاثرہ کوہ سلیمان پر بارش کا امکانشیرانی سے متصل خیبرپختونخوا اورپنجاب کے علاقے ہواکےکم دباؤکا شکارہیں، محکمہ موسمیات غدار جیو۔ 25تاریخ کو ایک بڑا طوفان اسلام آباد میں داخل ہو گا انشااللہ۔ غداروں کی اینٹ سے اینٹ بجائیں گے انشااللہ 25 مئى ھی کیوں؟ 25 مىئ کوبھارتی حکومت حریت رھنمایٰسین ملک کوسزا سناناچاھتی ھے 25 مىئ پاکستان کی معاشی بحالی کیلئے IMFسے مذاکرات کادن بھی ھے 25 مىئ کوبھارتی ظلم سے توجہ ھٹانے اورIMF کونتیجہ خیز مذاکرات سے روکنے کیلئے لانگ مارچ کا ناٹک رچایا جا رھا ھے عمران_سازشی_مسترد
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں پٹرول کی قیمت میں ساڑھے 9 روپے فی لٹر کمیہمسایہ ملک بھارت میں پٹرولیم مصنوعات پر ایکسائز ڈیوٹی کم کردی گئی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »