کوٹ کا نچلا بٹن نہ لگانے کی دلچسپ وجہ جانتے ہیں؟ - Amazing - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کبھی آپ نے اس کی وجہ کے بارے میں سوچا؟

کیا آپ کو معلوم ہے کہ جب آپ تھری پیس سوٹ کا کوٹ پہنتے ہیں تو کبھی بھی اس کے تین یا دو بٹنوں میں سے نچلا بٹن نہیں لگاتے۔

جی ہاں واقعی یہ بہت پرانی روایت ہے اور کوٹ کے تین بٹنوں میں سے اوپر والا کبھی کبھار لگایا جاسکتا ہے، درمیان والا ہمیشہ جبکہ نیچے والا کبھی نہیں، جبکہ اگر کوٹ میں دو ہی بٹن ہو تو صرف اوپر والا ہی لگایا جاتا ہے۔اگر نیچے والا بٹن لگانا نہیں ہوتا تو کوٹ پر موجود کیوں ہوتا ہے؟ اس پرانی روایت کی وجہ انتہائی دلچسپ ہے۔1901 سے 1910 تک برطانیہ پر حکومت کرنے والے اس بادشاہ کی وجہ سے کوٹ پہننے کا یہ فیشن سامنے...

جب ایڈورڈ ہفتم ولی عہد تھے اور سفر کے دوران سوٹ پہنتے تھے تو ان کا موٹاپا ویسٹ کوٹ کا نچلا بٹن لگانے کی اجازت نہیں دیتا تھا۔اسی طرح کوٹ کا نچلا بٹن وہ اس لیے نہیں لگاتے تھے کیونکہ انہوں نے اسے گھڑ سواری کے لیے پہنے جانے والی جیکٹ کا متبادل بنا دیا تھا۔ اور ان کے ہی احترام میں پہلے برٹش کورٹ اور بتدریج برطانیہ اور اس کے زیرقبضہ ممالک میں کوٹ کے نچلے بٹن کو نہ لگانا روایت بن گیا۔اسی طرح وہ کبھی کبھار کوٹ کا اوپری بٹن اس لیے لگاتے تاکہ عام لوگوں جیسے نظر آئیں جبکہ درمیان کا بٹن ہمیشہ لگانے کی وجہ کوٹ کو تحفظ دینا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Amazing

Pakistani to is leay ni krtay k paint nikla hota 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ماضی کا پورا مدینہ آج کی مسجدِ نبوی کا حصہ بن چکا ہے‘سعودی عرب کے شہر مدینہ میں واقع مسجدِ نبوی دنیا میں مسلمانوں کا دوسرا مقدس ترین مقام ہے اور اسے پیغمبرِ اسلام کی زندگی میں ان کے ہیڈکوارٹر کی حیثیت حاصل تھی۔ تفصیلات: MasjidNabawi SaudiArabia واہ ما شا اللہ Nice looking Peaceful and spiritual city :)
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کا کرتارپورراہداری کھولنے کے پاکستانی اقدام کا خیر مقدمواشنگٹن: پاکستان کے فقیدالمثال کے دنیا بھر میں چرچے ہونے لگے، امریکا نے کرتارپورراہداری کھولنے کے پاکستانی اقدام کا خیرمقدم کیا۔ آج بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کی جگہ مندر تعمیر کرنے کا حکم دے دیا اور آج ہی کے دن طارق جمیل کی تصدیق شدہ ریاست نیو مدینہ کی سرکار سکھوں کے لئے کرتارپور بارڈر کھولے گی، اور مسلمانوں کے لئے مسلمانوں کے ذریعے لولی پاپ ، جو مزے سے چوس کر ایک دوسرے سے دست و گریبان ہیں۔ ۔ ایک سکھ جتنی عقیدت کرتارپور سے رکھتا ہے، اس سے زیادہ میں دیوبند سے رکھتا ہوں۔ مجھے بھی بغیر ویزے زیارت کا حق دیا جائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سائنسدانوں نے تتلیوں کا درجہ حرارت ناپنے کا پیمانہ ایجاد کرلیاwww.24newshd.tv What about humanity lol
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں ڈاکٹروں کا 46 روز بعد ہڑتال ختم کرنے کا اعلانپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا میں ڈاکٹروں نے چھیالیس روز بعد وزیراعلیٰ سے ملاقات کے بعد اپنی ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ حکومت نے مطالبات کے حل کیلئے کمیٹی بھی تشکیل دے دی۔ ایسے ڈاکٹروں کو فارغ کردینا چاہئے .THANKS DOCTORS...GOOD GESTURE...WELCOME Inhuman act of a profession we thought were very humble in nature to patients specially.... They will Insha'Allah get the wrath of Allah...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

احمد شہزاد کا ٹی 20 ٹیم میں دوبارہ موقع ملنے پر پرفارم نہ کرنے کا اعترافاحمد شہزاد دوبارہ کم بیک کے لیے پرامید تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے گرینڈ ہیلتھ الائنس کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلانخیبرپختونخوا کے گرینڈ ہیلتھ الائنس کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »