سفرنامہ:تالاب جس میں غسل کےلیےلوگ 4 دن پیدل چلتےہیں

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاپان: وہ تالاب جس میں غسل کے لیے لوگ 4 دن پیدل چلتے ہیں

لوگ اپنے رشتہ داروں، دوستوں اور پڑوسیوں کے ساتھ یہاں آتے ہیں اور ایک ساتھ غسل کرتے ہیں۔ ان میں سے چند گرم تالاب شہروں میں ہیں جہاں اب سمارٹ سپا بن گئے ہیں۔

پہاڑیوں پر چڑھائی کرتے ہوئے لوگ سنسان جھونپڑیوں میں رات گزارتے ہیں۔ اس سفر کے لیے جسمانی صحت کے علاوہ موسم کی سمجھ ہونا بھی ضروری ہے۔lily crossley-baxterدنیا بھر میں کھلے آسمان کے نیچے، معدنیات سے بھرپور پانی میں غسل کرنے کا طریقہ مقبول ہوتا جا رہا ہے۔جنگلات اور پہاڑیوں کے راستے چار دن کا یہ سفر مشکل ہے لیکن جاپان میں لوگ یہ سفر صدیوں سے طے کرتے چلے آ رہے ہیں۔تصویر کے کاپی رائٹمیں نے ٹوکیو سے تویاما جانے کے لیے دیر رات بولٹ ٹرین پکڑی۔ اگلی صبح دو گھنٹے بس میں سفر کرنے کے بعد میں اوریٹیٹ نامی...

سونے کے لیے جس ہال میں انتظام تھا اس جانب لے جانے والے میزبان نے ہمیں اس بات کی یقین دہانی کروائی کہ برسوں موسم سے ٹکرانے کے باوجود اس کی لکڑی اب بھی بہت مضبوط ہے۔سبھی لوگ بہت بھوکے تھے۔ رات کے کھانے کے بعد ہم اپنے ساتھ بیٹھے سیاحوں سے باتیں کرنے لگے۔ لوگوں نے جوش میں گانے بھی گائے۔یہاں آنے والوں کا خیال ہے کہ اکٹھے غسل کرنے سے دوستوں اور رشتہ داروں کے درمیان امتیازی خیالات مٹ جاتے ہیں اور لوگ ایک دوسرے سے کھل کر بات کرتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں جاڑے کا راج، شمالی علاتوں میں کڑاکے کی سردیملک بھر میں سردی جاڑے کا راج پھیل گیا ہے، بالائی علاقوں میں کڑاکے کی سردی پڑنے لگی ہے، استور میں درجہ حرارت منفی 5، ہنزہ منفی 4 اور اسکردو میں منفی 2 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ Now some one should ask u that is it a news?. U chennels hv bn weeping few days back that theres lot of heat in karachi. . Natural why weep
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور میں پانچ افراد کے قتل میں اہم پیشرفتwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سنگاپور میں ایک شخص کی ٹانگ خودکار برقی سیڑھیوں میں پھنس گئی - ایکسپریس اردوخودکار برقی سیڑھیوں میں پھنس کر ٹانگ کی ہڈی دو حصوں میں ٹوٹ گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میں‌ چاہتا ہوں ماں‌ کی گود میں دم نکلے، فلسطینی قیدییروشلم : اسرائیلی جیل میں قید ایک بیمار فلسطینی سامی ابو دیاک نے کہا ہے کہ میں بیمار ہوں اور زندگی کے آخری اوقات اپنی ماں کی گود میں بتانا چاہتا ہوں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محصولات میں 16 فیصد اضافہ ہوا،حکومت مجموعی قومی خسارے میں کمی لائی ہے، مشیر خزانہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ تجارتی خسارہ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »