کووڈ 19 کے 50 فیصد کیسز خاموشی سے اسے پھیلانے والوں کا نتیجہ ہیں، تحقیق - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

یہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی coronavirus CoronavirusPandemic DawnNews

ویسے تو کوئی بھی خود کو نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کو بڑے پیمانے پر پھیلانے والا جسے طبی زبان میں سپر اسپریڈر کہا جااتا ہے، تصور نہیں کرسکتا، مگر اس کے بیشتر کیسز خاموشی سے انہیں پھیلانے والوں کا نتیجہ ہوتے ہیں۔میں بتایا کہ کورونا وائرس کے ایسے مریض جن میں واضح علامات ظاہر نہیں ہوتیں، وہ امریکا میں لگ بھگ 50 فیصد کیسز کا باعث بنے۔

یالے یونیورسٹی کی اس تحقیق میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے ماڈلز استعمال کرکے تعین کیا گیا کہ کتنی تعداد میں لوگ خاموشی سے کووڈ 19 کو پھیلارہے ہیں۔ اگر 31 فیصد کے قریب کیسز میں علامات ظاہر نہیں ہوتیں تو محققین کے خیال میں علامات ظاہر ہونے سے قبل مریض 47 فیصد جبکہ بغیر علامات والے افراد 6.6 فیصد کیسز کا باعث بنتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کووڈ-19 کا انکارکرنے والے برازیلی صدر کا ٹیسٹ مثبت آگیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں ثقافتسیاحت دستکاری اور فنونِ لطیفہ کے شعبوں پر کووڈ 19کے اثرات کا جائزہ لینے کے لئے ریسیلی آرٹ کے موضوع پر آن لائن نشست کا انعقادپاکستان میں ثقافت،سیاحت، دستکاری اور فنونِ لطیفہ کے شعبوں پر کووڈ 19کے اثرات کا جائزہ لینے کے لئے 'ریسیلی آرٹ' کے موضوع پر آن لائن نشست کا انعقاد Pakistan Culture Tourism FineArts Handicrafts COVID19Pakistan Effects OnlineMeeting RaseeliArt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Rural Support Programme hands over COVID-19 protective equipment to KPSafety of doctors and medical staff has always been our top priority, Taimur Jhagra said.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

2018-19: 2 ارب 52 کروڑ کی بجلی چوری، 1 لاکھ 90 ہزار افراد کی نشاندہی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Abdul Razak congratulates exporters on good performance despite COVID-19The good performance was due to timely lifting of lockdown, Abdul Razak Dawood said.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

US awards $1.6 billion to Novavax for COVID-19 vaccineThe US on Tuesday announced it was providing $1.6 billion in funding for the development and manufacture of a COVID-19 vaccine candidate produced by biotech
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »