طالبان کا پولیس ہیڈ کوارٹر پر خود کُش حملہ، کارروائیوں میں 6 افغان اہل کار ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

طالبان کا پولیس ہیڈ کوارٹر پر خود کُش حملہ، کارروائیوں میں 6 افغان اہل کار ہلاک -

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

پولیس ہیڈ کوارٹر اور قندھار کے گورنر کی رہائشی عمارت پر طالبان کے خود کُش بم دھماکے جب کہ غزنی میں کی گئی کارروائی میں مجموعی طور پر 6افغان سیکیورٹی اہل کار ہلاک ہوگئے ہیں۔

قندھار کے ضلعے شاولی میں پیش آنے والے اس واقعے میں تین افغان سیکیورٹی اہل کار ہلاک اور 14 شہریوں کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے جب کہ پولیس ہیڈ کوارٹر اور گورنر کی رہائشی عمارت کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں کورونا کا خطرہ برقرار: 7 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ترکی میں آتشبازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے ہلاکتیں، پاکستان کا اظہار تعزیتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے ترکی میں آتش بازی کا سامان بنانے والی ایک فیکٹری میں ہونے والے دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع اور متعدد افراد کے زخمی ہونے پر ترک حکومت اور عوام سے دلی تعزیت کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رینجرز اور پولیس کا شہر قائد میں مشترکا کامبنگ آپریشنکراچی : رینجرز و پولیس نے شہر قائد کے مختلف علاقوں میں مشترکہ کامبنگ آپریشن کیا، کامبنگ آپریشن میں النسا فورس نے بھی شرکت کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

9افراد کے قتل میں ملوث ملزم پولیس مقابلہ میں ہلاک9افراد کے قتل میں ملوث ملزم پولیس مقابلہ میں ہلاک Sheikhupura PunjabPolice Mostwanted Criminal Encounter Crime OfficialDPRPP GOPunjabPK UsmanAKBuzdar RajaBasharatLAW
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور: ضلعی انتظامیہ کا 7 نئے علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہلاہور: پنجاب کے شہر لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے 7 نئے علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا، ان علاقوں میں کرونا کے مریضوں کی تعداد رپورٹ ہورہی ہے، جس کے پیش نظر یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس کا ملک میں 120نئی احتساب عدالتیں قائم کرنے کا حکم - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »