کون سے تجارتی مراکز کھلے کون سے بند ۔۔ نیا نوٹیفکیشن جاری

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہر میں کاروباری سرگرمیاں رات 8 بجے تک محدود، ہفتہ اتوار کاروباری سرگرمیاں معطل رہیں گی، سینما گھر، مزارات، ان ڈور ڈائننگ بند، نوٹیفکیشن آج سے 31 اگست تک نافذ

تفصیلات کے مطابق محکمہ پرائمری اینڈسکینڈری ہیلتھ کیئر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام کاروباری مراکز کے اوقات رات 8 بجے تک جبکہ ہفتہ اور اتوار چھٹی کے دن تمام کاروباری سرگرمیاں معطل رہیں گی۔ تمام میڈیکل سروسز، فارمیسیز، طبی مراکز صحت، ویکسینیشن سینٹرز پورا ہفتہ 24 گھنٹے کام کر سکتے ہیں، پیٹرول پمپ، تندور، بیکری گروسری کریانہ سٹور، ڈیری شاپس، سویٹ شاپس پورا ہفتہ 24 گھنٹے کام کر سکتی ہیں۔

پھل اور سبزی کی دکانیں، چکن اور میٹ شاپس فوڈ ڈلیوری اینڈ ای کامرس سروسز کھلی رہیں گی، کورئیر اینڈ پوسٹل سروسز، بجلی، گیس، انٹرنیٹ، سیلولر اینڈ ٹیلی کام کمپنیز پورا ہفتہ کام کریں گی، کال سینٹرز، میڈیا ہاوسز، آٹو ورکشاپس، آئل ڈپو اور منڈیاں پورا ہفتہ 24 گھنٹے کھلی رہیں گی۔ تمام قسم کی منڈیاں ہفتہ بھر کھلی رہیں گی۔

واضح رہے کہ کوروناوائرس کی چوتھی لہر میں آئے روز مزید اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث نظام زندگی متاثر ہونے لگا،مہلک وائرس مزید 5 جانیں نگل گیا،تعلیمی اداروں میں کورونا صورت حال کے لئے وزرا تعلیم کانفرنس کل طلب کرلی گئی،ایس اوپیز کے ساتھ تعلیی سلسلہ جاری رکھنے کا جائزہ لیاجائے گا،کورونا سے بگڑتی صورت حال کے پیش نظر دوبارہ پابندیوں کا اطلاق ہوگا، ہفتے میں 2 روز مارکیٹں بند رہیں گی جبکہ کاروباری اوقات رات 10 کی بجائے 8 بجے تک مقرر کئے گئے...

ہوٹلز میں بیٹھ کرکھانے پینے پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے، ٹیک اوے کی سہولت دستیاب رہے گی،دفاترمیں بھی 50فیصدعملہ کام کرےگا،پبلک ٹرانسپورٹ کودوبارہ 50فیصدپرلےکرآرہےہیں، اس حوالے سے نیا ہدایت نامہ این سی او سی کی جانب سے جاری کردیا گیا ہے،تمام تر انتظامات کے باوجود کورونا ویکسی نیشن کا عمل جاری جبکہ مریضوں کی تعداد میں کمی کی بجائے اضافہ ہورہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شریک جرم کون کون؟؟ہمارے معاشرے کی بہنوں بیٹیوں کو آزادی، برابری اور اختیار ایسا کہ جس میں خاندان کے کسی فرد کی طرف سے بھی کسی قسم کی روک ٹوک کی اجازت نہ ہو، کا سبق پڑھانے والا طبقہ چاہے، اُس کا تعلق۔۔۔ تحریر: انصار عباسی (AnsarAAbbasi) لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی اجلاس کے فیصلوں کا نوٹیفکیشن جاری کون کون سی نئی پابندیاں عائد کی گئی ہیں جانئےاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی ) کے اجلاس کے فیصلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ، نئی پابندیوں پر اطلاق آج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ میں موجود قیادت سے بات کریں گے، بھگوڑوں سے نہیں: فواد چودھریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے دو ٹوک حکومتی موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بھگوڑوں سے نہیں بلکہ پارلیمنٹ میں موجود قیادت سے بات کرینگے۔ دیکھوں بھونک کون رہا ڈبو۔ پارلیمنٹ میں سارے بھگوڑے ہی ہیں ڈبو سانپ تم کہا کےپارلمینٹ کا رکن ہے سلیکٹڈ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مصر: اسکندریہ کے قریب واقع کھنڈرات سے 2400 سال پرانی پھلوں سے بھری ٹوکری دریافتدیکھ بھائی تو جو کوئی بھی ھے دنیا پر رحم کر ،😳😳 240بھی نہیں 2400 🙏🤫
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہاتھوں سے محروم شخص نے پاؤں سے لکھ کر امتحان پاس کرلیاہاتھوں سے محروم شخص نے پاؤں سے لکھ کر امتحان پاس کرلیا ARYNewsUrdu رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ اللہ کی راہ میں ایک دن مورچہ بند ہونا دنیا اور اس میں جو کچھ ہے اس (کے مل جانے یا اسے خرچ کر دینے) سے بہتر ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔ Masha-ALLAH
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مراد علی شاہ سے جو بات ہوئی لیکن نوٹی فکیشن اس سے مختلف تھا اسد عمر09:58 PM, 1 Aug, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے جو بات ہوئی لیکن نوٹی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »