شریک جرم کون کون؟؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہمارے معاشرے کی بہنوں بیٹیوں کو آزادی، برابری اور اختیار ایسا کہ جس میں خاندان کے کسی فرد کی طرف سے بھی کسی قسم کی روک ٹوک کی اجازت نہ ہو، کا سبق پڑھانے والا طبقہ چاہے، اُس کا تعلق۔۔۔ تحریر: انصار عباسی (AnsarAAbbasi) لنک: DailyJang

ہمارے معاشرے کی بہنوں بیٹیوں کو آزادی، برابری اور اختیار ایسا کہ جس میں خاندان کے کسی فرد کی طرف سے بھی کسی قسم کی روک ٹوک کی اجازت نہ ہو، کا سبق پڑھانے والا طبقہ چاہے، اُس کا تعلق ’’میرا جسم میری مرضی‘‘ والوں سے ہو ، وہ نام نہاد، انسانی حقوق اور حقوق نسواں کے علمبردار ہوں یا میڈیا کا وہ ٹولہ جو خواتین کی مادرپدر آزادی بلکہ مذہبی و معاشرتی روایات سے بغاوت کا سبق دیتا ہے‘ یہ سب اس معاشرے کی عورت کو دراصل اردگرد پھیلے انسان کی شکل میں چھپے جانوروں کے رحم و کرم پر چھوڑنے کے قائل ہیں۔ بات تو عورت...

ایسا نہیں کہ ہمارے ہاں عورت کے ساتھ زیادتی نہیں ہوتی‘بالکل ہوتی ہے لیکن یہ تاثر دینا جیسے یہ ہر گھر کی کہانی ہے اس لیے ہر عورت اپنا فیصلہ خود کرے، اپنی مرضی چلائے، جو چاہے کرے، جہاں چاہے جائے یہ وہ طرزِ عمل ہے جسے چند ایک واقعات کو بنیاد بنا کر پورے معاشرتی نظام کو تہس نہس کرنے کا کھیل کھیلا جا رہا ہے۔ عورت کو آزادی اور برابری کے نام پر تعلیم دی جاتی ہے کہ جو جی چاہے کریں، مرد کے ساتھ شانہ بشانہ کام کریں، گھروں میں نہ بیٹھیں، باہر نکلیں۔ عورت بچاری باہر نکلتی ہے، اپنی آزادی اور برابری کو...

معاشرہ کی تربیت کی بات کرتے آپ کبھی اس طبقہ کو نہیں سنیں گے۔ ہمارے ہاں خرابیاں بہت ہیں، سماجی تعلقات کے حوالے سے کئی خاندانوں میں مسائل ہیں، یہاں جہالت بھی بہت ہے، عورتوں کو اُن کے حقوق بھی نہیں دیے جاتے۔ ان خرابیوں کو دور کرنے کے لیے ایک طرف تربیت اور کردار سازی کی بہت ضرورت ہے تو دوسری طرف ایسے مجرموں کو نشان عبرت بنایا جانا چاہیے جو عورت اور بچوں سے زیادتی کی حدوں کو بھی پار کرتے ہیں، اُن سے زیادتی اور اُن کی جان تک لے لیتے ہیں لیکن یہ طبقہ کبھی تربیت اور کردار سازی کی بات نہیں کرتا۔یہ طبقہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری کی کشمیر پریمیئر لیگ میں بھارتی کرکٹ بورڈ کی دخل اندازی کی مذمتوفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کشمیر پریمیئر لیگ میں بھارتی کرکٹ بورڈ کی دخل اندازی کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ پہلا موقع نہیں کہ مودی حکومت نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی کے پی ایل پر بھارتی بورڈ کی دخل اندازی کی مذمتترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کشمیر پریمئر لیگ (کے پی ایل)پر بھارتی بورڈ کی دخل اندازی کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے ٹویٹربیان میں کہا کہ کرکٹ پر بھارت کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ناصر خان جان کی شادی کی تیاریاں سسرال سے آئے فرنیچر کی تصویر شیئر کردیپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوشل میڈیا سٹار ناصر خان جان کی شادی کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئیں۔ ناصر خان جان نے سوشل میڈیا پر سسرال سے آئے ہوئے کیا یہ فیصلہ ہو گیا کے اس کی بارات جائے گی یا آئے گی 🤔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی لاہور، قصور سمیت بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئیاللہ خیر کرے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بیرسٹر سلطان محمود کی صدر آزاد کشمیر سے متعلق آفر کی تردیدتحریک انصاف آزاد کشمیر کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا ،جس میں آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر مشاورت کی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بارش نے تیسرا ٹی ٹوئنٹی بھی ختم کردیا، پاکستان کی 0-1 کی برتری برقرارمیچ کی ابتدا سے قبل ہی بارش کا سلسلہ جاری تھا، جس کے باعث ٹاس میں بھی تاخیر ہوگئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »