کون کون کامیاب ہوا؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کر دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کون کون کامیاب ہوا؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کر دیا ARYNewsUrdu AJKElections2021

چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالرشید سلہریا نے قانون ساز اسمبلی کے ‏انتخابات میں دو حلقوں کے نتائج کا اعلان کر دیا۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے اعلان کیا کہ ایل اے 43کشمیر ویلی 4 سے پی ٹی آئی کے ‏جاوید بٹ کامیاب ہوئے۔ پی ٹی آئی کے جاویدبٹ نے 482 ووٹ لیے جب کہ مسلم لیگ ن کی ‏امیدوار نے 420 ووٹ لیے۔ چیف الیکشن کمشنر نے اعلان کیا کہ ایل اے 40 سے پی پی کے عبدالغفار لون 2165ووٹ لے کر ‏کامیاب قرار پائے۔ اس حلقے سے پی ٹی آئی کےسلیم بٹ کو 876ووٹ ملے۔

انہوں نے انتخابات کے پرامن انعقاد اور تعاون پر پاک فوج، پولیس، سیکورٹی کے اداروں، ضلعی ‏انتظامیہ اور میڈیا کے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آزادکشمیر انتخابات پرامن رہے خلاف ورزیوں ‏پرچندشکایتیں موصول ہوئیں جہاں شکایتیں موصول ہوئیں وہاں مقدمات بھی درج ہوئے۔ سردارعبدالرشید نے کہا کہ حکومت پاکستان سےدرخواست کرکے افواج پاکستان کےدستےبھی ‏تعینات کیے، مسلح افواج پاکستان کابھی شکریہ اداکرتےہیں مسلح افواج نےعیدکےدنوں میں بھی ‏ڈیوٹی سرانجام دیں ہماری پولیس،عدلیہ سب متحرک رہیں الیکشن کمیشن تمام اداروں کاشکریہ ‏اداکرتاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ اور تحریک انصاف کے مشترکہ امیدوار چودھری اکبر ابراہیم انشاء اللہ کامیاب ہوں گے: چودھری پرویزالٰہیکشمیر الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ اور تحریک انصاف کے مشترکہ امیدوار چودھری اکبر ابراہیم انشاء اللہ کامیاب ہوں گے: چودھری پرویزالٰہی chparvezelahi KashmirElection2021 PMLQ PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اے جے کے الیکشن: پی ٹی آئی پی پی اور ن لیگ ایک ایک نشست پر کامیابآزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جبکہ ووٹوں کی گنتی کے ساتھ ساتھ نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔آزاد کشمیر کی قانون ساز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے نتھیا گلی میں‌ کون سا پودا لگایا، خصوصیت کیا ہے؟وزیراعظم عمران خان نے کون سا پودا لگایا، اس کی خصوصیت کیا ہے؟ تفصیلات: ARYNewsUrdu گالی گلوچ بریگیڈ کا Handsome PM ڈرامے باز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کاروبارِ مملکت کا یہ کون سا طریقہ ہے؟وزیرِ خارجہ اور ڈی جی آئی ایس آئی کو کیوں اچانک چین جانا پڑ رہا ہے؟ معمول کا وزٹ ہے یا کوئی خاص بات؟ صرف داسو ڈیم کے قریب دہشت گردی کا واقعہ پڑھیئےایاز امیر کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns To the point column according to the current situation. کل تک یہ صاحب عمران خان کو ہمارے سامنے ایک نجات دہندہ کے طور پر پیش کرتے تھے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ناسامریخ کے اندرونی ڈھانچے کا مکمل تعین کرنے میں کامیابسائنسدانوں کا کہنا ہے کہ وہ اب مریخ کے اندرونی ڈھانچے کا مکمل تعین کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔سائنسدانوں نے خلائی جہاز ان سائٹ سے حاصل ہونے والی معلومات پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشمیر میں حکومت کون بنائے گا؟آزاد کشمیر میں حکومت کون بنائے گا؟ یہ سوال آج کا ملین ڈالر کویسچن بن چکا ہے۔ آج آزاد کشمیر کے عوام اپنا حق رائے دہی استعمال کرتے ہوئے اس بات کا فیصلہ کریں گے. پڑھیئے عمران یعقوب خان کا کالم: dunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »