اے جے کے الیکشن: پی ٹی آئی پی پی اور ن لیگ ایک ایک نشست پر کامیاب

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اے جے کے الیکشن: پی ٹی آئی، پی پی اور ن لیگ ایک ایک نشست پر کامیاب AJKElections2021 AJK pmln_org MediaCellPPP PTIofficial

اسمبلی کے لیے ہونے والی پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہی۔پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے اور متعدد پولنگ اسٹیشنز سے نتائج موصول ہونا شروع ہوگئے ہیں۔غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ نے ایک ایک نشست حاصل کرلی ہے۔ایل اے 40کشمیر ویلی 1 سے غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے عامر عبدالغفار 2165 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ تحریک انصاف کے محمد سلیم بٹ 875 ووٹ لیکر دوسرے...

عمران نیازی آزاد کشمیر میں ریفرنڈم کی بات کر کے پاکستان کے تاریخی اور آئینی موقف سے انحراف کر رہے ہیں۔ شہباز شریف غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق ایل اے 43 کشمیر ویلی 4 سے پی ٹی آئی کے جاوید بٹ 774 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ ن لیگ کی نسیمہ خاتون 720 ووٹ لے سکیں۔اسی طرح ایل اے 44 کشمیر ویلی 5 کے غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ کے احمد رضا قادری 2007 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کی مہرالنسا 1163 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نکیال پی پی کارکنان کا پی ٹی آئی امیدوار پر تشدددھاندلی کا الزام بھی لگا دیانکیا ل(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پیپلزپارٹی کے کارکنان نے حلقہ ایل اے 9کے پولنگ سٹیشن کے دورے پر آئے تحریک انصاف کے امیدوار آصف حنیف کو تشدد کا نشانہ بنادیا۔پی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر الیکشن کے 7 مہنگے ترین ووٹرز، ایک ووٹ ایک لاکھ روپے کا - ایکسپریس اردوسات پولنگ اسٹیشن ایسے ہیں جہاں صرف ایک ووٹر کے لئے پولنگ اسٹیشن قائم کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حیدرآباد: ایک اور ٹرانسفارمر پھٹ گیا، ایک بچے سمیت سات ہلاک - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد کے ایک گنجان آباد رہائشی علاقے میں ٹرانسفارمر پھٹنے کے نتیجے ایک بچے سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ 😳😳😳 Wohi news ha I think ? بالکل جی ٹرانسفارمر پھٹ جاتا ہےتو مرمت کیلئےچندہ جمع ہوتا ہے۔عملے کو بھی پیسےدینےہوتےہیں۔اگر عملےکے پاس موقع پہ گاڑی نہیں ہوتی تو کہیں اور مرمت کی جگہ سے کرائےکی گاڑی میں بھی لانا ہوتا ہے۔کبھی کبھی ایک سے زیادہ دن بھی لگ جاتے ہیں۔دہائیوں سے یہی طریقہ کار ہے صرف اس حکومت میں نہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹیکنالوجی کا ایک اور شاہکار، ایک ہزار انچ چوڑا ٹی وی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی پی 38 ضمنی انتخاب مریم نواز جلسہ سے خطاب کریں گیPP-38 By-election, Maryam Nawaz will address the meeting آزاد کشمیر سے زلیل وخوار ہونے کے بعد اب سیالکوٹ کا پانی بھی پی لیجیے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

روس: انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک اور بڑا قدمروس: انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک اور بڑا قدم ARYNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »