کول پیڈ کاپاکستان میں سمارٹ کئیر ٹیکنالوجی کے اشتراک سے باقاعدہ لانچ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی ( پ ر)بین الاقوامی شہرت یافتہ چائینیز برانڈ کول پیڈ پاکستان میں باقاعدہ لانچ ہونے

جا رہا ہے۔ کمپنی معلومات کے مطابق کول پیڈ پاکستان میں سمارٹ کئیر ٹیکنالوجی کے اشتراک سے باقاعدہ آغاز کر ےگا۔اس سے قبل کول پیڈ ، امریکہ، ویت نام، ملیشیا، انڈونیشیا اور انڈیا میں کامیابی سے مارکیٹ میں اپنی جگہ بنا چکا ہے۔ کول پیڈ کے پراڈکٹس کی خاص وجہ ان کی ا ن کی منا سب قیمت اور پائیدار ی ہے۔جو ان کے پراڈکٹس کو مڈرینج کیٹیگیری میں ممتاز بناتے ہیں۔ سمارٹ کئیر ٹیکنالوجی پاکستان موبائل مارکیٹ میں ہمیشہ سے ایک قابل اعتماد اور کسٹمر اورئینٹڈبرانڈ رہا...

دونوں کمپنیاں پاکستان میں کامیاب لانچ کرنے کے لئے پرامید ہیں اور اس اشتراک کو مستقبل کے لئے خوش آئیند قرار دے رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نڑیاں ، گیس ہیٹر سے آتشزدگی,3 سالہ بچی جاں بحق ،خاتون جھلس گئینڑیاں ، گیس ہیٹر سے آتشزدگی,3 سالہ بچی جاں بحق ،خاتون جھلس گئی Abbottabad GasHeaterExplosion GirlKilled Woman Burnt Rescued pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ووہان میں پھنسے ہر پاکستانی کا خصوصی خیال رکھا جائے: وزیر اعظم کی ہدایتووہان میں پھنسے ہر پاکستانی کا خصوصی خیال رکھا جائے: وزیر اعظم کی ہدایت ImranKhan Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کابینہ اجلاس:مہنگائی میں کمی سمیت اہم فیصلےمتوقعکابینہ اجلاس میں حج پالیسی سمیت اہم فیصلےمتوقع پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ :کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہکوئٹہ :کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ Quetta StrayDogs Incidents pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ :کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہکوئٹہ میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور روزانہ 10 سے 15 کیسز رپورٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یورپ کا خلائی جہاز سولر اوربیٹر سورج کی جانب روانہڈیڑھ ارب یورو کی لاگت سے تیار ہونے والے اس خلائی جہاز میں ایسے کیمرے اور سینسر نصب ہیں جو سورج کے بارے میں ہماری معلومات میں اضافہ کریں گے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »