کولکتہ نائٹ رائڈرز کے آئی پی ایل کے فائنل میں پہنچنے پر شاہ رخ خان کی تعریفیں کیوں؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا میں جاری انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کے پہلے کوالیفائر میچ میں کولکتہ نائٹ رائڈرز (کے کے آر) نے سن رائزر حیدرآباد کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے مگر سوشل میڈیا پر ٹیم کی کارکردگی پر کی تعریف کی بجائے شاہ رخ خان کیوں ٹرینڈ کر رہے...

انڈیا میں جاری انڈین پریمیر لیگ کے پہلے کوالیفائر میچ میں کولکتہ نائٹ رائڈرز نے سن رائزر حیدرآباد کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔

اس سے قبل سنہ 2021، سنہ 2014 اور سنہ 2012 میں اس ٹیم نے فائنل میں اپنی جگہ بنائی تھی۔ سنہ 2021 میں اسے چنئی سپر کنگز سے شکست ہوئی تھی جبکہ سنہ 2014 اور 2012 میں یہ ٹیم آئی پی ایل کی فاتح رہی تھی اور اسے نے چنئی سپر کنگز اور کنگز پنجاب الیون کو شکست دی تھی۔ مگر اس کی کیا وجہ ہے کیونکہ شاہ رخ خان تو اکثر ٹیم کے میچز کے دوران سٹیڈیم میں دکھائی دیتے ہیں لیکن اس بار بات صرف شاہ رخ خان کے سٹارڈم کی نہیں بلکہ اپنی ٹیم کے ساتھ تعلق اور رویے کی تھی۔آئی پی ایل کے اس سیزن میں ٹیم کے مالکان کا اپنی ٹیم کے ساتھ مختلف میچوں کے دوران برتاؤ مناسب نہیں دیکھا گیا جس میں لکھنؤ سپر جائنٹس کے مالک سنجیو گوئنکا کا میچ ہارنے کے بعد ٹیم کے کپتان کے ایل راہول کے ساتھ سخت انداز میں بحث کرنے کا واقعہ اور ممبئی انڈینز کی مالک نیتا امبانی کا بھی روہت شرما کو کپتانی سے ہٹا کر...

ایک اور صارف نے لکھا کہ شاہ رخ خان کرکٹر نہیں لیکن پورے سٹیڈیم میں موجود مداحوں کی نظریں شاہ رخ خان پر تھیں۔ یہ میگا سٹارڈوم کہلاتا ہے۔ اس سے قبل سنہ 2012 میں ممبئی کے وانکھڈے سٹیڈیم میں گراؤنڈ میں داخلے پر تنازعے اور سکیورٹی گارڈ کے ساتھ جھگڑا کرنے پر ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن کی طرف سے ان پر سٹیڈیم میں داخلے پر پانچ سال کے لیے پابندی عائد کر دی گئی تھی۔شاہ رخ خان کی ٹیم ہار گئی لیکن پھر بھی وہ خوش ہیں، لوگ پوچھ رہے ہیں کہ ایسا کیوں؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کولکتہ نائٹ رائیڈرز ٹیم کے جہاز کا رُخ 2 بار کیوں موڑا گیا؟آئی پی ایل کی فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم کا جہاز کا رخ ایک بار نہیں بلکہ دو بار موڑا گیا جس کے باعث کھلاڑیوں میں تشویش پیدا ہو گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی پی ایل: امپائر سے بحث کرنے پر کوہلی پر جرمانہ عائدروائل چیلنجرز بنگلورو کے بیٹر ویرات کوہلی پر اتوار کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بنگلورو کے پلے آف مرحلے میں پہنچنے کے بعد کوہلی کا اہم پیغامسپراسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے اپنی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلورو کے آئی پی ایل کے پلے آف مرحلے میں پہنچنے پر اہم پیغام جاری کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

9 مئی کی زیادہ تر ویڈیوز پی ٹی آئی نے خود فخریہ انداز میں بنائیں: خواجہ آصفجی ایچ کیو اور کورکمانڈر ہاؤس پر پہنچنے کے حوالے سے پی ٹی آئی رہنماؤں کے پیغامات موجود ہیں جن میں وہ للکارتے ہوئے نظر آئے ہیں: وزیر دفاع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آوارہ کتے اتنی بیتابی سے ٹرین آنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟ٹرین کے اسٹیشن پر پہنچنے کے ساتھ ہی وہاں گھومتے آوارہ کتے ریل گاڑی کی طرف لپکتے ہیں، ایسا کیوں ہوتا ہے اس کی وجہ حیران کن ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی پی ایل: آؤٹ دینے پر امپائر سے بحث، ویرات کوہلی پر جرمانہ عائدمیچ میں کوہلی کی رائل بنگلورو کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »