کولڈ ڈرنک کا روزانہ استعمال جان لے سکتا ہے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روزانہ سوفٹ ڈرنک، کولڈ ڈرنک اور سوڈا واٹر کا استعمال انسان کے لیے جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے تفصیلات جانئے: DailyJang

ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزانہ سوفٹ ڈرنک، کولڈ ڈرنک اور سوڈا واٹر کا استعمال انسان کے لیے جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے۔

میڈیکل ریسرچ جرنل ’جاما انٹرنل میڈیسن‘ کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق روزانہ دو یا دو سے زیادہ مرتبہ کولڈ ڈرنک پینے والے لوگوں کی اوسط عمر، مہینے میں ایک سے دو بار کولڈ ڈرنک پینے والوں کے مقابلے میں 16 سال تک کم ہوجاتی ہے جبکہ ان میں ناگہانی موت واقع ہونے کا خطرہ بھی غیر معمولی طور پر زیادہ ہوتا ہے۔اس حوالے سے دس یورپی ممالک میں 4 لاکھ 51 ہزار افراد پر بیس سال تک کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ کولڈ ڈرنک پینے والوں کی زندگی کم ہوجاتی ہے اور ان کےلیے ناگہانی موت کا...

’جاما انٹرنل میڈیسن‘ کی تحقیقات سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ طویل عرصے تک زیادہ کولڈ ڈرنک یا سوفٹ ڈرنک پینے والے لوگوں کولون کینسر اور پارکنسن کے علاوہ مختلف دماغی امراض کے باعث اپنی زندگی سے ہاتھ دھونا پڑسکتا ہے، دل اور شریانوں کی بیماری ان کی جان لے سکتی ہے۔ اس کے علاوہ زیادہ کولڈ ڈرنک پینے والے افراد پیٹ کی کسی جان لیوا بیماری کا بھی شکار بن سکتے ہیں یعنی کسی بھی طبی وجہ سے ان کی ناگہانی موت کے امکانات، کولڈ ڈرنک نہ پینے والے افراد کے مقابلے میں واقعی بہت زیادہ ہوتے ہیں۔

تشویش کی بات یہ ہے کہ شوگر فری یا ڈائٹ اور شکر والی کولڈ ڈرنک دونوں کے اثرات میں بہت زیادہ فرق نہیں دیکھا گیا، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ شاید اس کی وجہ شکر نہیں بلکہ وہ دوسرے اجزاء ہیں جو کولڈ ڈرنک کی تیاری میں بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

”کیسے کرنا ہے، یہ ہم پر چھوڑ دیں، کیا کرنا ہے، یہ آپ کو پتہ ہے“راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈائریکٹر جنرل آف انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر)
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’پاکستان امن کا خواہاں ہے، بھارت جنگ کا بیج بو رہا ہے‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اہم یہ ہے کہ دنیا کشمیر کی صورتحال پر کب عملی اقدامات کرتی ہے: فواد چوہدریوفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مودی کا پاگل پن جاری ہے، اہم یہ ہے کہ دنیا کشمیر کی صورتحال پر کب عملی اقدامات کرتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فوجی قوت سے زیادہ طاقتور اخلاقی قوت ہوتی ہے، آرمی چیف - ایکسپریس اردوایمانداری سے اپنا جائزہ نہیں لیں گے تو کوئی ہماری مدد نہیں کرے گا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

6174: نمبر جس نے ریاضی دانوں کو حیران کر رکھا ہےکوئی بھی چار ہندسوں والا نمبر لیں، کچھ مراحل طے کریں اور آپ دیکھیں گے کے بالآخر آپ ریاضی کی ایک ’جادوئی‘ دنیا میں پہنچ گئے ہیں۔ اگر یقین نہیں آیا تو خود کوشش کر کے دیکھیں۔ گوڍ انتہائی دلچسپ اور معلوماتی تحریر، ریاضیات کا طالب علم ہونے کے باوجود مجھے اس حیران کن معلومات سے آگاہی نہ تھی - بیان کردہ تمام مواد نے میرے ریاضیاتی علم میں اضافہ کیا، مجھے امید ہے مزید معلوماتی اور دلچسپ مواد کی فراہمی میں پیش پیش ہوگا - شکریہ عرضےawais_awaits Dear مجھے تو ککھ کی بھی سمجھ نہیں آئ...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے ہی وابستہ ہے، آرمی چیف - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »