کوریلس پنٹاکانا اوپن گالف ٹورنامنٹ آج سے شروع ہو گا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوریلس پنٹاکانا اوپن گالف ٹورنامنٹ آج سے شروع ہو گا Sports Golf

ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ، ایونٹ 72 ہولز پر کھیلا جائے گا اور امریکا سے تعلق رکھنے والے گالفر چاڈ رمی اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے۔

ٹورنامنٹ کے لئے 38 لاکھ ڈالر کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے جبکہ 23 مارچ سے شروع ہونے والا یہ ٹورنامنٹ 4 روز تک جاری رہنے کے بعد 26 مارچ کو اختتام پذیر ہوگا۔ واضح رہے کہ کوریلس پنٹاکانا اوپن گالف ٹورنامنٹ پی جی اے ٹور کا مشہور گالف ایونٹ ہے جو پہلی بار 2016 میں کھیلا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گاپشاور: (دنیا نیوز) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس آج پشاور میں ہو گا۔ Mullah sb sa brhe zimadar hain is mulk ki tbahi ka
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام 4 بجے ہو گا، دو نکاتی ایجنڈا جاریپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام 4 بجے ہو گا، دو نکاتی ایجنڈا جاری PDM PPP PMLN PTI Punjab Pakistan Lahore This dummy parliament is illegal hence its all activities are void and null . They don’t represent half of pakistan 🇵🇰. Lol Dua for a fair and just leader اللهم لا تسلط علينا من لا يخافك فينا ولا يرحمنا Allahumma laa tusallit alaynaa mal laa ya khaafuka feenaa walaa yarhamunaa 'O Allah! Do not give authority (to a leader) over us who doesn't fear you and who doesn't have mercy upon us.'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے کہا غلط بیانی نہیں کریں گے، ڈار نے آکر پھر معاہدے کی خلاف ورزی کی: مفتاحموٹر سائیکل اور چھوٹی گاڑیوں کو پیٹرول سبسڈی کا فارمولا کارآمد نہیں ہو گا، یہ کسی ملک کو چلانے کی سب سے بری حکمت عملی ہے: سابق وزیر خزانہ Shut up mifta Shut ur mouth No one: Miftah: me btata hun....
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہو گا؟ اعلان ہو گیالاہور: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں رمضان المبارک کے چاند سے متعلق اعلان کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آسمانی بجلی گرنے سے بچہ جاں بحقآسمانی بجلی گرنے سے بچہ جاں بحق Chichawatni Incident Lightning Pakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »