سونو نگم کے والد اپنے ہی ڈرائیور کے ہاتھوں لٹ گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سونو نگم کے والد اپنے ہی ڈرائیور کے ہاتھوں لٹ گئے ARYNewsUrdu

ممبئی: بھارت کے معروف گلوکار سونو نگم کے والد اگم کمار نگم کو ان کے اپنے ہی ڈرائیور نے لاکھوں روپے سے محروم کر دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے اگم کمار نگم کے سابق ڈرائیور کے خلاف 72 لاکھ روپے چوری کرنے کا مقدمہ درج کر کے اس کی تلاش شروع کر دی۔ پولیس نے بتایا کہ اگم کمار نگم اوشیوارہ میں ونڈسر گرینڈ نامی عمارت میں رہائش پذیر ہیں اور ان کے گھر پر 19 سے 20 مارچ کے درمیان چوری کی واردات ہوئی۔گلوکار کے والد کے پاس ایک ڈرائیور تقریباً آٹھ ماہ سے موجود تھا جسے کام نہ کرنے کی وجہ سے نوکری سے نکال دیا گیا۔

اتوار کی دوپہر گم کمار نگم ورسوا میں اپنی بیٹی کے گھر کھانے پر گئے اور جب واپس آئے تو گھر سے 40 لاکھ روپے غائب تھے۔ اگلے دن وہ کسی کام سے اپنے بیٹے کے ہاں گئے اور جب لوٹے تو گھر سے مزید 32 لاکھ روپے غائب تھے۔ پولیس نے عمارت کے اطراف لگے سی سی ٹی وی کی فوٹیج حاصل کر لی جس میں ڈرائیور کو دو مرتبہ عمارت میں بیگ کے ساتھ جاتے اور آتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری کے مناظر سامنے آگئے، حقیقت کیا ہے؟امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پولیس کے ہاتھوں اچانک گرفتاری کی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد ان کے حامی پریشان ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکےمحکمہ موسمیات کے مطابق شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang earthquake زلزلہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے شیطان کو 30یوم کیلئے قید و بند کرنے کا کام جاری تھا۔ زمین کی تہے میں تو شیطان کودنے پھاندنے لگا۔ کہ مجھ اللہ پاک کا یہ حکم قبول نہیں۔ میرا کیس پاکستان کی عدالتوں میں ججوں کے پاس لگایا جائے۔ فرشتوں نے آگ کی زنجیر لپیٹی اور کھا تو شیطان ہے عمران خان نہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف علاقوں میں7.7 شدت کا زلزلہزلزلے کے جھٹکے اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا، پنجاب اور بلوچستان کے بھی کچھ علاقوں میں محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Kuch nahi pori asia mai aya
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کی ضمانت منظوری کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنجایف آئی اے نے 28 فروری کے بینکنگ کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائرکی ہے، اپیل آج ہی سماعت کے لیے مقرر کردی گئی Har cpurt ki aik jurisdiction aur area hy. Yahan imran per case Islamabad mein hota hy aur bail lahore se.... Issi precedence ki base pr abb imran ki bail Islamabad main challenge. Hithhy rakh! Why not Islamabad court is asking all records f all parties from election commission and make it public ? IK and others must file case in Islamabad and SC court to make documents related to funding public. antonioguterres ,UN_HRC ,ICFJ ,EU_Commission
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کامیاب ہوا تو اپنے قتل کی سازش بنانے والوں کا محاسبہ کروں گا۔ عمران خانکامیاب ہوا تو اپنے قتل کی سازش بنانے والوں کا محاسبہ کروں گا۔ عمران خان Detail News: Imrankhan PTI LETTER ChiefJustice PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »