کوریئر کمپنیوں کے دفاتر پر چھاپوں سمیت کئی کارروائیوں میں 6 کلو آئس ہیروئن برآمد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دو پارسل نیدر لینڈ اور برطانیہ کے لیے بک کرائے گئے، کورنگی میں ملزم سے 4 کلو گرام آئس اور 2 کلو 100 گرام ہیروئن برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس نے نجی کورئیر کمپنی کے دفاتر سمیت کئی کارروائیوں کے دوران ساڑھے 6 کلو سے زائد آئس ہیروئن قبضے میں کرلی۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق نجی کورئیر کمپنی کے دفتر پر کارروائی کے دوران نیدر لینڈ کے لیے بک کروائے گئے پارسل سے 288 گرام ہیروئن برآمد کی گئی۔ ملزمان نے ہیروئن پارسل میں موجود چوڑیوں میں مہارت سے چھپا رکھی تھی۔ ایک اور نجی کوریئر کمپنی کے دفتر پر کارروائی کے دوران برطانیہ کے لیے بک کروائے گئے پارسل سے 280 گرام ہیروئن برآمد ہوئی، ملزمان نے ہیروئن گتے کے ڈبوں میں مہارت سے چھپا رکھی تھی۔

ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع پر انڈس چورنگی، کورنگی پر کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے 4 کلو گرام آئس اور 2 کلو 100 گرام ہیروئن برآمد کرلی گئی جبکہ ملزم عابد بٹ کی گرفتاری عمل میں آئی۔ گرفتارملزم کا تعلق بین الصوبائی گروہ سے ہے، ملزم کے بیرون ملک منشیات کے نیٹ ورک سے بھی رابطے ہیں، گرفتار ملزم اور دیگر منشیات کے کیسز کے مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mafia express!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں دو بہنوں کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم کے سنسنی خیز انکشافاتلاہور(ویب ڈیسک) کاہنہ میں دو بہنوں کی لاشیں ملنے کے بعد گرفتار ہونے والے ملزمان نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے ذرائع کے مطابق کاہنہ میں سگی بہنوں کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: ایک ہفتے میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100 روپے تک کااضافہپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخواکے صوبائی دارالحکومت پشاور میں ایک ہفتے میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100 روپے تک کااضافہ ہوگیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں آٹے کی فی کلو ہول سیل قیمت میں دو دن میں پانچ روپے اضافہکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی میں آٹے کی فی کلو ہول سیل قیمت میں دو دن میں پانچ روپے اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق آٹا ڈیلرز نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوشہرہ میں دو گروپوں کے درمیان تصادم فائرنگ کے تبادلے میں 7 افراد قتل07:53 PM, 18 Apr, 2021, اہم خبریں, پاکستان, پشاور: نوشہرہ میں ٹیوب ویل بھرتی پر دو گروپوں میں تصادم سے گولیاں چل گئیں، فائرنگ کے تبادلے میں 7 افراد جاں بحق
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کرینہ اور کرشمہ کے والد رندھیر کپور کورونا میں مبتلا، ممبئی کے اسپتال میں داخلتف ھے تیری اس خبر پر۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ممبئی میں مال کے اندر قائم ہسپتال کے کورونا سینٹر میں آ گ لگ گئی ہلاکتیںممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائے )ممبئی میں واقع ڈریم مال میں قائم سن رائز ہسپتال کے کورونا سینٹر میں آتشزدگی کے نتیجے میں دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ متعدد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »