نوشہرہ میں دو گروپوں کے درمیان تصادم فائرنگ کے تبادلے میں 7 افراد قتل

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیل پڑھیں

کیپشن: نوشہرہ میں دو گروپوں کے درمیان تصادم، فائرنگ کے تبادلے میں 7 افراد قتلپشاور: نوشہرہ میں ٹیوب ویل بھرتی پر دو گروپوں میں تصادم سے گولیاں چل گئیں، فائرنگ کے تبادلے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے جنھیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ نوشہرہ کے علاقے سپین کانے میں پیش آیا۔ سرکاری ٹیوب ویل پر نوکری کے تنازع پر دو گروہ آپس میں لڑ پڑے۔ دونوں گروپوں کے امیدوار ملازم بھرتی ہونا چاہتے تھے۔ ایک گروپ کے امیدوار کو بھرتی نہ کیا گیا جس کے تنازع پر لڑائی ہوئی۔ فائرنگ سے دو خواتین سمیت 7 افراد جان کی بازی ہار گئے اور جاں بحق ہونے والوں کی شناخت گل شاد، طاہر، عمر، سجیلا بی بی، بختیار، مثل خان اور زابید خان کے نام سے ہوئی ہے۔فائرنگ کے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیم موقع پر پہنچی۔ اہلکاروں نے امن وعامہ کے پیش نظر علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا جبکہ ایمبیولینسوں کے ذریعے جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوشہرہ: دو گروپوں کے درمیان تصادم، فائرنگ کے تبادلے میں 7 افراد قتلنوشہرہ: (دنیا نیوز) نوشہرہ میں ٹیوب ویل بھرتی پر دو گروپوں میں تصادم سے گولیاں چل گئیں، فائرنگ کے تبادلے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے جنھیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ضلع نوشہرہ میں فائرنگ کے نتیجے میں 7افراد جاں بحقخیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے علاقے سپین کانڑے میں پانی کے ٹیوب ویل پر تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 7افراد جاں بحق جب کہ تین زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں دو ہفتوں کے لیے لاک ڈاؤن کا امکان - ایکسپریس اردواین سی او سی کا مراسلہ جاری، اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور دیگر شہر شامل ARSHADULLAHAFR2
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں آٹے کی فی کلو ہول سیل قیمت میں دو دن میں پانچ روپے اضافہکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی میں آٹے کی فی کلو ہول سیل قیمت میں دو دن میں پانچ روپے اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق آٹا ڈیلرز نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرینہ اور کرشمہ کے والد رندھیر کپور کورونا میں مبتلا، ممبئی کے اسپتال میں داخلتف ھے تیری اس خبر پر۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »