کورونا کی وجہ سےپی آئی اے کے جہاز دو ماہ گرائونڈ تھے، ذمہ داری کا احساس ہوتا ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'کورونا کی وجہ سےپی آئی اے کے جہاز دو ماہ گرائونڈ تھے، ذمہ داری کا احساس ہوتا تو ۔ ۔ ۔' طیارہ حادثے پر صحافی سلیم صافی حکومت پر برس پڑے

ٹوئٹر پر سلیم صافی نے لکھا کہ"نااہلی اور غیرذمہ داری کی انتہا۔ کورونا کی وجہ سے پی آئی اے کے جہاز تقریبا دو ماہ گراونڈ ہوئے تھے ۔ ذمہ داری کا احساس ہوتا تو اس دوران جہازوں کی چیکنگ اور بحالی کا کام بخوبی کیا جاسکتا تھا لیکن آج کے حادثے سے لگتا ہے کہ اس عرصے میں جہازوں کو ہاتھ نہیں لگایا گیا"۔

طیارہ حادثہ، ہوائی جہاز بنانے والی یورپی کثیر القومی کمپنی ائیربس بھی میدان میں آگئی،اہم ترین اعلان کر دیا نااہلی اور غیرذمہ داری کی انتہا۔ کورونا کی وجہ سے پی آئی اے کے جہاز تقریبا دو ماہ گراونڈ ہوئے تھے ۔ ذمہ داری کا احساس ہوتا تو اس دوران جہازوں کی چیکنگ اور بحالی کا کام بخوبی کیا جاسکتا تھا لیکن آج کے حادثے سے لگتا ہے کہ اس عرصے میں جہازوں کو ہاتھ نہیں لگایا گیا۔1/2

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان بھیجنے پر پاکستان کا شکریہواشگنٹن : امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان بھیجنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکورونا کیخلاف جنگ میں ہم ایک ساتھ ہیں۔ دو نمبر کے مال پر بھی شکریہ وصول کیا۔ کیا بات ہے Surprised,, O brilliant. Why are Pakistani doctors/paramedics protesting every other day about the lack of PPEs? Are we surplus? If yes, why aren't doctors getting them?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آگیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جمال خاشقجی کے بیٹوں کا اپنے والد کے قاتل کو معاف کرنے کا اعلانسعودی عرب کے معروف صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے اعلان کیا ہے کہ جس نے بھی ان کے والد کو قتل کیا ، وہ اسے معاف کرتے ہیں۔جعمے کی صبح ایک ٹویٹ میں خاشقجی کے بیٹے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نظام شمسی سے باہر سیارے کے گرد نئی دنیا کے تخلیق کے مناظرنئے ستارے اے بی آریگی کے گرد ذرات اور گیسوں کی دبیز ڈسک کیمرے کی آنکھ میں قید کی گئی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعترافترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعتراف Turkey Libya TurkishDefenseMinisterHulusiAkar MilitaryPower Intervention SecurityForces trpresidency
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے مرکز ووہان میں تمام جنگلی جانوروں کا گوشت کھانے پر پابندی عائدکورونا کے مرکز ووہان میں تمام جنگلی جانوروں کا گوشت کھانے پر پابندی عائد China Wuhan WildAnimals Meat Banned CoronavirusPandemic CasesReported InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus Transmission ChinaDaily PDChina XHNews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »