جمال خاشقجی کے بیٹوں کا اپنے والد کے قاتل کو معاف کرنے کا اعلان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جمال خاشقجی کے بیٹوں کا اپنے والد کے قاتل کو معاف کرنے کا اعلان JamalKhashoggi Sons Announced Murder Pardon SaudiArabia KSAMOFA KingSalman

صلاح خاشقجی نے کہا کہ جمال خاشقجی کے بیٹوں کی حیثیت سے وہ اس ماہ رمضان کی فضیلت والی رات اللہ رب العزت کی خاطر اپنے والد کے قاتل کو معاف کرتے ہیں۔ٹویٹ میں مزید کہا گیا کہ"ہم سب اللہ سے اجر کی امید رکھتے ہیں۔سعودی سرکاری استغاثہ نے 15 نومبر 2018 کو اعلان کیا تھا کہ اس نے خاشقجی کے قتل میں ملوث 5 افراد کو موت کی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس سے قبل 21 افراد سے تفصیلی تحقیقات کے بعد 11 افراد پر فرد جرم عائد کی گئی تھی۔سرکاری استغاثہ کا کہنا تھا کہ خاشقجی کو ترکی سے لانے کے لیے سعودی انٹیلی...

نائب سربراہ کے حکم پر ایک ٹیم تشکیل دی گئی تھی۔ استغاثہ نے باور کرایا کہ خاشقجی کی واپسی کے مشن کے سربراہ نے فیصلہ کیا کہ خاشقجی کو قائل کرنے میں ناکامی کی صورت میں انہیں قتل کر دیا جائے۔سرکاری استغاثہ کے مطابق جرم کے طریقہ کار تک پہنچا گیا۔ اس حوالے سے یہ بات سامنے آئی کہ فریقین کے درمیان جھگڑا ہوا اور خاشقجی کو نشہ آور مواد کی بڑی مقدار انجیشکن کے ذریعے دی گئی۔ اس کے نتیجے میں ان کی موت واقع ہو گئی۔ مزید یہ کہ خاشقجی کے قتل کے بعد ان کی لاش کے ٹکڑے کیے گئے اور پھر سعودی قونصل خانے سے باہر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیاترکی میں قتل ہوئے سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیاریاض : سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا، جمال خاشقجی کو اکتوبر 2018 میں استنبول میں سعودی قونصلیٹ میں قتل کیا گیا تھا۔ Yaar Koi Mera to hal kawa do How they could not by the way? They ate much for it... According to Wahington post they had received multimillion-dollar homes and were being paid thousands of dollars per month by authorities. خانہ پری کے لیے قربانی کے بکروں کو بلی چڑھایا جا رہا تھا. بہت اچھا کیا جو بے گناہوں کو موت سے بچا لیا.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کردیا - World - Dawn NewsWhat else the poor soul could have done?... finally bowed to the rich and strong
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیاسعودی صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا SaudiArabia SaudiJournalist Son Family Forgives Killer JamalKhashoggi KingSalman saudiarabia KSAmofaEN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جمال خاشقجی کے قاتلوں کے لیے 'خوشخبری'،مقتول کے اہلخانہ نے بڑااعلان کردیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ سے منسلک سعودی صحافی جمال خاشقجی کے  اہل خانہ نے اپنے والد کے قاتلوں کو معاف کردیا ۔ سماجی رابطے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی صحافی جمال خاشقجی کےاہلِ خانہ نےانکےقاتلوں کومعاف کردیاسعودی صحافی جمال أحمد خاشقجی کے بیٹے صلاح خاشقجی کا کہنا ہے کہ ان کے اہل خانہ نے والد کے قاتلوں کو معاف کردیا ہے۔ SamaaTV Now his sons will again be part of said government.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »