سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا ARYNewsUrdu

یاد رہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو 2 اکتوبر 2018 کو استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں داخل ہونے کے بعد قتل کردیا گیا تھا، سعودی عرب کا کہنا تھا کہ جمال خاشقجی کی موت وہاں پر موجود افراد کے ساتھ لڑائی کا نتیجہ تھی تاہم ترک حکام اسے ایک سوچا سمجھا منصوبہ قرار دیا تھا۔

ترک حکام نے دعویٰ کیا تھا کہ خاشقجی کو سعودی قونصل خانے میں ہی قتل کرکے ان کی لاش کے ٹکڑے کردئیے گئے ہیں جبکہ ترک صدر رجب طیب اردگان نے بھی سعودی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے قتل کی تحقیقات کرنے کی درخواست کی تھی۔ بعد ازاں اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کی تھی ، جس میں کہا گیا تھا سعودی ولی عہدسے تفتیش ہونی چاہیے، شواہد موجود ہیں سعودی حکام قتل میں ملوث ہیں، ثبوتوں پر مزید غیرجانبدارتحقیقات ہونی چاہییں۔

تحقیقاتی رپورٹ میں مزید کہا گیا تھا سعودی صحافی کا قتل بین الاقوامی جرم ہے، قتل ماورائے عدالت ہے ذمے دارسعودی عرب ہے، سفارتی مراعات کاغلط استعمال کیاگیا، سعودی عرب کو ترکی سے معافی مانگنی چاہیئے۔واضح رہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے سخت ناقد تھے اور اپنے کالمز میں ان پر یمن جنگ کے حوالے سے سخت تنقید کرتے تھے، خاشقجی کو سعودی ولی عہد کے کہنے پر بھی قتل کرنے کا الزام ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خانہ پری کے لیے قربانی کے بکروں کو بلی چڑھایا جا رہا تھا. بہت اچھا کیا جو بے گناہوں کو موت سے بچا لیا.

How they could not by the way? They ate much for it... According to Wahington post they had received multimillion-dollar homes and were being paid thousands of dollars per month by authorities.

Yaar Koi Mera to hal kawa do

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کردیا - World - Dawn NewsWhat else the poor soul could have done?... finally bowed to the rich and strong
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیاترکی میں قتل ہوئے سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی صحافی جمال خاشقجی کےاہلِ خانہ نےانکےقاتلوں کومعاف کردیاسعودی صحافی جمال أحمد خاشقجی کے بیٹے صلاح خاشقجی کا کہنا ہے کہ ان کے اہل خانہ نے والد کے قاتلوں کو معاف کردیا ہے۔ SamaaTV Now his sons will again be part of said government.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب: کرونا وائرس کے مریضوں کے لیے اسمارٹ کڑاسعودی عرب میں گھر میں قرنطینہ کرنے والے افراد کے لیے اسمارٹ کڑا متعارف کروایا جارہا ہے، ایک موبائل ایپ سے منسلک اس کڑے میں متعدد خصوصیات ہوں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نظام شمسی سے باہر سیارے کے گرد نئی دنیا کے تخلیق کے مناظرنئے ستارے اے بی آریگی کے گرد ذرات اور گیسوں کی دبیز ڈسک کیمرے کی آنکھ میں قید کی گئی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پھنسے 750 پاکستانیوں کو واپس لانے کے انتظامات مکمل - ایکسپریس اردوسعودی ائیرلائن کی تین مختلف پروازوں کے زریعے مسافروں کو وطن واپس پہنچایا جائے گا آلله تبارک وَتعالی پاکستانی کی اس مشکل وقت میں ہر طرح کی مدد فرمائے جو آپنے وطن سے دور ہیں آمین دیس اور پردیس میں رہنے میں بہت فرق ہے آلله واحد لاثانی 🇵🇰 Good
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »