کورونا وبا سے بچاؤ کیلئے مشترکہ حکمت عملی اپنانا ہوگی: وزیراعظم عمران خان

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وبا سے بچاؤ کیلئے مشترکہ حکمت عملی اپنانا ہوگی، لاک ڈاؤن ہوتے ہی مزدور طبقہ بیروزگار ہوگیا، حتمی طور پر یہ کوئی نہیں کہ سکتا کہ معیشت کب سنبھلے گی۔

عالمی فورم سے وزیراعظم عمران خان کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کورونا کچھ ممالک میں کم ہونے کے بعد دوبارہ بڑھا، ہمارے پاس محنت کش طبقے کا ریکارڈ نہیں ہے، مزدور طبقے کی فیملیوں کا دارومدار ان کی آمدن پر ہے، ہم نے مشترکہ حکمت عملی کے تحت کورونا کے زیادہ پھیلاؤ کو روکا، پوری دنیا میں مزدوروں کیلئے مشکل وقت ہے۔

وزیراعظم نے کہا وبا سے بچنے کیلئے مشترکہ حکمت عملی بنانا ہوگی، بھارت میں کرفیو سے مزدور طبقہ بری طرح متاثر ہوا، کسی کو علم نہیں وبا سے متاثر معیشت کب بحال ہوگی ؟ لاک ڈاؤن میں غریبوں کیلئے خوراک کی ضروریات پورا کرنا مشکل ہوگیا، مزدور طبقے کی مشکلات دیکھتے ہوئے سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا، ہم نے چھوٹے طبقے کیلئے احساس پروگرام شروع کیا، دیگر ممالک کو اپنے اقدامات سے آگاہ رکھیں گے، آئیڈیاز کے تبادلوں سے بہت مدد ملے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وبا کی وجہ سے بہت سے معاشی اور معاشرتی چیلنجز کا سامنا ہے، صدر عارف علویوبا کی وجہ سے بہت سے معاشی اور معاشرتی چیلنجز کا سامنا ہے، صدر عارف علوی Read News ArifAlvi PresidentOfPakistan PTIofficial Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 5 لاکھ 40 ہزار سے متجاوزامریکا میں ایک بار پھر ایک ہی روز میں 50 ہزار مریض سامنے آ گئے جبکہ ایک لاکھ 32 ہزار سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد زیرعلاج مریضوں سے زیادہاسلام آباد :کورونا وائرس سے نمٹنے کی حکمت عملی کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے، پاکستان میں کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد زیرعلاج مریضوں سے زیادہ ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہد خاقان نے کورونا سے متعلق اپنے تجربے سے آگاہ کردیاسینئر رہنما ن لیگ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کورونا کی و جہ سےبے پناہ کمزوری ہوئی، ابھی بھی کمزوری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھرمیں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد1 کروڑ19 لاکھ سے تجاوزکرگئیدنیا بھرمیں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد1 کروڑ19 لاکھ سے تجاوزکرگئی CoronavirusPandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: کورونا وبا کے دوران عیدالاضحی کیلئے مویشی منڈیوں کے قیام کی تیاریاں شروعلاہور: (دنیا نیوز) لاہور میں کورونا وبا کے دوران عیدالاضحی کیلئے مویشی منڈیوں کے قیام کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ منڈیوں کے قیام سے ایک بار پھر کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »