شاہد خاقان نے کورونا سے متعلق اپنے تجربے سے آگاہ کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مجھے کورونا ہوا تو کم درجے کا بخار رہا، شاہد خاقان عباسی ویڈیو لنک: DailyJang

سینئر رہنما ن لیگ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کورونا کی و جہ سے بے پناہ کمزوری ہوئی، ابھی بھی کمزوری ہے۔

شاہد خاقان نے بتایا کہ کورونا سے قبل دس سے 12 کلو میٹر تک روز واک کرتا تھا، قرنطینہ سے پہلے آٹھ ماہ جیل میں گزارے اس لیے آئیسولیشن کا احساس نہیں ہوا۔انہوں نے کہا کہ حکومت ناکام ہوچکی ہے، کوئی مستقبل نظر نہیں آتا، میں تو چاہتا ہوں کہ حکومت پانچ سال مکمل کرے۔ اس حکومت کا ہر لمحہ ملک پر بھاری ہے، عدم اعتماد تحریک واحد راستہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت سے ملک نہیں چل رہا، عمران خان کو گھر جانا ہوگا: شاہد خاقان عباسی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حکومت سے ملک نہیں چل رہا، عمران خان کو گھر جانا ہوگا: شاہد خاقان عباسی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت سے ملک نہیں چل رہا، عمران خان کو گھر جانا ہوگا: شاہد خاقان عباسیحکومت سے ملک نہیں چل رہا، عمران خان کو گھر جانا ہوگا: شاہد خاقان عباسی Read News SKhaqanAbbasi PTIofficial Govt pmln_org MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت سے ملک نہیں چل رہا عمران خان کو گھر جانا ہوگا: شاہد خاقان عباسیحکومت سے ملک نہیں چل رہا، عمران خان کو گھر جانا ہوگا: شاہد خاقان عباسی SKhaqanAbbasi Pakistan Facing Petrol Crisis Due PTIofficial Govt pmln_org MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی پر آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کی جائے گی - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کسی غیر جمہوری عمل کا حصہ نہیں اور نہ بننا چاہیئے ، شاہد خاقان عباسیکسی غیر جمہوری عمل کا حصہ نہیں اور نہ بننا چاہیئے ، شاہد خاقان عباسی Read News SKhaqanAbbasi pmln_org MoIB_Official ShahidKhaqanAbbasi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »