کورونا کیسز میں ممکنہ اضافے کا خدشہ ، پنجاب بھر میں ماسک پہننا لازمی قرار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کیسز میں ممکنہ اضافے کا خدشہ ، پنجاب بھر میں ماسک پہننا لازمی قرار Pakistan Coronavirus

اس حوالے سے محکمہ صحت پنجاب نے نوٹی فکیشن جاری کردیاہے ، نوٹی فکیشن کے مطابق لاہور سمیت پنجاب میں رش والے مقامات پر ماسک پہننا لازمی ہوگا۔این سی او سی کی ہدایات کے بعد محکمہ صحت پنجاب کی گائیڈ لائنز جاری کی گئی ہیں ، اس حوالے سے تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز کو عمل درآمد کروانے کے احکامات دیے گئے۔.

اس حوالے سے محکمہ صحت پنجاب نے نوٹی فکیشن جاری کردیاہے ، نوٹی فکیشن کے مطابق لاہور سمیت پنجاب میں رش والے مقامات پر ماسک پہننا لازمی ہوگا۔این سی او سی کی ہدایات کے بعد محکمہ صحت پنجاب کی گائیڈ لائنز جاری کی گئی ہیں ، اس حوالے سے تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز کو عمل درآمد کروانے کے احکامات دیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس پھر سر اٹھانے لگا، بڑی پابندی عائداسلام آباد : این سی او سی نے بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے پیش نظر رش والے مقامات پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا۔ Election k nazdeek bohot phel jai ga ھاھاھاھا Election ka sun k corona b frm m agya
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی نے 30 اپریل تک ماسک پہننے کا الرٹ جاری کردیاملک میں کورونا پھیلنے کا خدشہ ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے 30 اپریل تک ماسک پہننے کا الرٹ جاری کردیا۔یہ فیصلہ کورونا کے مسلسل بڑھتے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ایک بار پھر کورونا پھیلنے لگا، این سی اوسی کی اہم ہدایت جاریاسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر 30اپریل تک رش والی جگہوں پر ماسک پہننے کی ہدایت جاری کردیں۔ یہ کرونا الیکشن Postpone کرانے تک جاری رھے گا۔ صرف اس اس شخص پہ حملہ آور ھوگا جو عمران خان کے لئے نکلے گا۔ بہت خطرناک وائرس ھے۔ احتیاط کیجئیے اور “بوٹ چاٹ” ویکسین دن میں تین مرتبہ استعمال کیجئیے Hahahaha Bas Elections nahi hony Chahiye 🤣🙂 Tactic to Deny Elections کورونا کا رونا شائد اب کبھی ختم نہ ہو ڈینگی کیطرح، یہ ڈرامہ ہر چھ ماہ میں لگا رہے گا اب، نزلہ زکام اور بخار جو کہ موسم کی تبدیلی کی وجہ سے ہر شخص کو ہوتا تھا، اُسکو نیا نام کورونا دے دیا گیا ہے۔ جو کہ اب زندگی کا حصہ بن چُکا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،عوام مزید پریشانشہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی نے پہلے ہی کمر توڑ دی ہے، اس پر پیٹرول کی قیمت میں اضافے سے مزید بوجھ بڑھے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موسم کی صورتحال گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانملک بھر میں موسم کی صورتحال جڑواں شہروں اسلام آباد راولپنڈی میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش جاری خطہ پوٹھوہار میں بھی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری مری اور گلیات میں بارش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں موسم کی صورتحالملک بھر میں موسم کی صورتحال جڑواں شہروں اسلام آباد راولپنڈی میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش جاری خطہ پوٹھوہار میں بھی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری مری اور گلیات میں بارش
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »