پاکستان میں ایک بار پھر کورونا پھیلنے لگا، این سی اوسی کی اہم ہدایت جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں ایک بار پھر کورونا پھیلنے لگا، این سی او سی کی اہم ہدایت جاری arynewsurdu

اسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر 30اپریل تک رش والی جگہوں پر ماسک پہننے کی ہدایت جاری کردی۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں پھیلتی کورونا وبا کے پیش نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے ہدایت جاری کردی گئی۔این سی او سی کی جانب سے اسپتالوں ،دیگر ہیلتھ کیئرسینٹرزمیں بھی ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا ہے۔ خیال رہے گزشتہ 24گھنٹے کے دوران ملک بھرمیں کورونا کے 133 مثبت کیسزسامنے آئے تاہم کوئی موت رپورٹ نہیں ہوئی۔

این آئی ایچ نے بتایا کہ ملک بھر میں کورونا کے 15 مریضوں کی حالت نازک ہے، اسلام آباد 21 کیسز ، لاہور میں 34 کیسز اور راولپنڈی میں 3 کیسز رپورٹ ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lo g crona ki arr me elections se bhagny ka plan bn gya hy🤣

نہایت ہی گھٹیا اور بکواس طریقے سے الیکشن ملتوی کروانے کے بہانے۔۔۔ بے شرم چور حکومت

Ye log abi tk soch rahy hain k awam stupid hai

بھاگو بھاگو الیکشن سے

رمضان جو آ رھا ھے

We need for office🏢 workers male and female interested persons contact me on whatsapp👉03252204767 Only for Karachi Seat are limited💺

How convenient, perfect timing to avoid elections

Hahahahaha chutiye Hain yeh PDM aur company wwaly oyeeee Allah Dy Bandiooooo Grow Up wadday Hojao hunrrr

😂😂😂😂😂 ایلکشن کرونا

PDM variant

Election se bhagne ke lye abhi bohot si aur chezain bhi niklengi. Mazak bana dia hai mulk ka, khilona hai bs powerful logon ka.

نیا ڈراما شروع الیکشن نا کروانے کے لیے

😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡 جھوٹ بکواس

لخ دی لعنت تیرے تے🖐🏻🖐🏻🖐🏻

🥱🥱🥱

Topi topi😂😂😂😂😂

پاکستان میں ایک بار پھر کورونا پھیلنے لگا ہاہاہاہاہا او کورونا نہی رونا کیونکہ 30 اپریل کو پاکستانی عوام کے ہاتھوں 13 بندوں کی پیٹھ بند ہونے لگی ہے

Propeganda to stop PTI jalsa

یہ کرونا بہت زیادہ سمجھدار ہوگیا ہے

Sadia60911089 یہ کورونا نہیں ہے الیکشن سے فرار کا راستہ ہے

ImranKhan

الیکشن روکنے کے لیے حربے استعمال کرتے ہیں سب کو پتہ ہے کہ پی ڈی ایم بری طرح ناکام ہو چکی ہیں

الیکشن کا کرونا 🤣🤣

ھاھاھاھاھا جی جی بالکل

Koi bat nhi.mask laga k vot cast kr dn gy

جیسے جیسے الیکشن کی تاریخ نزدیک آئے گی ویسے ویسے یہ بیغیرتی بڑھے گی

Sara Drama h Election na krany ka.. Ab to punjab mn roz terrorist b pkro ja rhy hn….hahahahahahahahahahahahahaahaha

رمضان آنے والے ہیں اور یہ ڈرامے بازیاں شروع ہوگئی

الیکشن سے بچنے کے لیے

کورونا کا رونا شائد اب کبھی ختم نہ ہو ڈینگی کیطرح، یہ ڈرامہ ہر چھ ماہ میں لگا رہے گا اب، نزلہ زکام اور بخار جو کہ موسم کی تبدیلی کی وجہ سے ہر شخص کو ہوتا تھا، اُسکو نیا نام کورونا دے دیا گیا ہے۔ جو کہ اب زندگی کا حصہ بن چُکا ہے

Hahahaha Bas Elections nahi hony Chahiye 🤣🙂 Tactic to Deny Elections

یہ کرونا الیکشن Postpone کرانے تک جاری رھے گا۔ صرف اس اس شخص پہ حملہ آور ھوگا جو عمران خان کے لئے نکلے گا۔ بہت خطرناک وائرس ھے۔ احتیاط کیجئیے اور “بوٹ چاٹ” ویکسین دن میں تین مرتبہ استعمال کیجئیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این سی او سی نے 30 اپریل تک ماسک پہننے کا الرٹ جاری کردیاملک میں کورونا پھیلنے کا خدشہ ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے 30 اپریل تک ماسک پہننے کا الرٹ جاری کردیا۔یہ فیصلہ کورونا کے مسلسل بڑھتے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زمان پارک کے راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا کارکن پہرے پر تازہ ترین صورتحال جانیےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی دارالحکومت لاہور ایک بار پھر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کیلئے زمان پارک  کے راستوں کو کنٹینرز لگا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ، این سی او سی نے ہدایت نامہ جاری کر دیااین سی او سی نے نئی کورونا گائیڈ لائنز پر 30 اپریل تک عمل درآمد کرنے کی تجویز دی ہے: این آئی ایچ مزید پڑھیں: پی ٹی آئی کے فالورز مجھے فالو کریں میں بھی ان شاءاللہ فالو بیک کروں گا 😂 running away from election Bera ghark ho konsa corona agia
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: رمضان میں سحر و افطار میں لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی، وزیر توانائی سندھرمضان المبارک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ مختصر رکھا جائے، رمضان میں عوام کو ریلیف دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے: امتیاز شیخ کی سی ای او کے الیکٹرک کو ہدایت پاکستان میں کچھ اعلانات مظحقہ خیز لگتی کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا۔۔ Ab ye elaan hogaya to smjhlen lazmi in uqat me loadshedding ka plan hai inka
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 71 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز Kisi ko parwah nhi bus Lahore fatah kerna hai pouri state aik aadmi k pechay lagi hai
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خانہ کعبہ کے نقش والے سونے کے بسکٹ جاری، ایک گولڈ بار کی قیمت کتنی؟لندن : خانہ کعبہ کے نقش والے سونے کے بسکٹ جاری کردیئے گئے ، ایک گولڈ بار کی قیمت پاکستانی کرنسی میں 3 لاکھ 80 ہزار روپے ہے۔ خریدتے وقت دھیان رکھیں کیونکہ ایسا نہ ہو جب بیچنے لگیں تو دھر لیے جاو مسلمانوں کو ایموشنل بلیک میل کیا جائے گا۔۔ وہ کرپشن کے پیسوں سے خانہ کعبہ کے نقش والے بسکٹس خرید کے رکھیں گے اور سوچیں گے کہ کرپشن کا پیسا حلال ھو گیا ھے۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »