کورونا سے نمٹنے کیلئے گمنام عمر رسیدہ شخص کا سندھ حکومت کو 10 لاکھ کا عطیہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

88 سالہ بزرگ شہری نے وزیراعلیٰ سندھ کو 10 لاکھ کے چیک کے ساتھ نوٹ میں کیا لکھا کر بھیجا؟ Hantavirus COVID19Pakistan CoronavirusLockdown

کورونا وائرس سے پاکستان کے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ سندھ نے اگرچہ وبا سے نمٹنے کے لیے کئی ہنگامی اقدامات کیے ہیں۔

کورونا سے جنگ جیتنے کے لیے سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے مخیر حضرات سے فنڈ دینے کی اپیل بھی کی تھی اور اب انہیں ان کی اپیل پر ایک گمنام شخص کی جانب سے فنڈ کے لیے اچھی خاصی رقم موصول ہوئی ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ ’آج سندھ کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ میں ایک کمنام شخص نے رقم عطیہ کی، جبکہ ساتھ میں ایک نوٹ بھی بھیجا، ایسے لوگوں کی وجہ سے ہم اس چیلنج سے لڑ سکتے ہیں، اس سے یہ بات بھی ثابت ہوتی ہے کہ غیر معمولی اوقات میں بھی انسانیت سب سے آگے ہے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ase acha tha ke wo khud deta sindh hokomat ke kamor sara fund kha jate he

Zaroor sab ka haq hi helped together

Bhai gumnam shakhs kese cheque deskta hai. Cheque pe hi naam likha hota hai.. Sath me letter b attach he retired person ka..

Really

Fake news

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کا کورونا سے متاثرہ ریاستوں میں نیشنل گارڈز کی تعیناتی کا حکم - World - Dawn Newsتخیل میں اچانک تصویر بن رہی ہے یہ دنیا رفتہ رفتہ کشمیر بن رہی ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی حکومت نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے فوج کو طلب کر لیابرطانوی حکومت نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے فوج کو طلب کر لیا BritishGovernment CoronaVirusPandemic InfectiousDisease Army Deployed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسپین میں کورونا وائرس سے مزید 344 افراد ہلاک، لاک ڈاؤن 2 ہفتے بڑھانے کا فیصلہاسپین میں کورونا وائرس سے مزید 344 افراد ہلاک، لاک ڈاؤن 2 ہفتے بڑھانے کا فیصلہ spain coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’کورونا وائرس سے جاں بحق ڈاکٹراسامہ کو قومی ہیرو کا درجہ دیا جائے گا‘ - ایکسپریس اردوجان کی بازی ہارنے والا نوجوان ڈاکٹر گلگت بلتستان کے اسکریننگ کیمپ میں فرائض انجام دے رہا تھا Bilkul milna chahiye True ہیرو کا درجہ سے بہتر تھا حفاظتی کِٹ دے دیتے تو آج ایک ماں سے اُس کا بیٹا جدا نہ ہوتا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا بحران: جمہوریت نازک ترین دور سے گزرنے لگی - Opinions - Dawn Newsیہ امریکہ کا پروپگنڈہ ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا سے بچاؤ: پنجاب حکومت نے موبائل آگاہی مہم کا آغاز کردیاوزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ”گھر پر رہیں، محفوظ رہیں“ آگاہی مہم کا افتتاح کیا۔ مہم کے تحت موٹر سائیکلوں اور رکشوں کے ذریعے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے عوام میں شعور بیدار کیا جائے گا۔ Good job
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »