کورونا کیخلاف کامیابی پر دنیا میں پاکستان کی مثال دی جا رہی ہے صدر مملکت

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کیخلاف کامیابی پر دنیا میں پاکستان کی مثال دی جا رہی ہے، صدر مملکت pid_gov ArifAlvi coronavirus

ہیں۔سانگھر کے علاقے جام نواز علی میں بارش اور سیلاب سے متاثرہ افراد میں راشن کی تقسیم کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت عارف علوی کا کہنا تھا کہ لوگوں کے حقوق کا تحفظ اور مشکل وقت میں انھیں امداد کی فراہمی ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔.

ہیں۔سانگھر کے علاقے جام نواز علی میں بارش اور سیلاب سے متاثرہ افراد میں راشن کی تقسیم کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت عارف علوی کا کہنا تھا کہ لوگوں کے حقوق کا تحفظ اور مشکل وقت میں انھیں امداد کی فراہمی ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس، شہریوں کو امداد ومعاونت کی فراہمی، پاکستان نے مثال قائم کی: عارف علویاسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر ڈاکٹرعارف علوی کا کہنا ہے کہ کورونا کی وبا میں اپنے شہریوں کوامداد ومعاونت کی فراہمی کے حوالہ سے پاکستان نے دنیا میں مثال قائم کی ہے، حکومت نے وبا کے دوران ملک کی آدھی آبادی کو امداد فراہم کی، پاکستان اس وقت ترقی کرے گا جب حکومت اورریاست کا عام آدمی کا ساتھ تعلق ہو، پاکستان اپنی اقلیتوں کے ساتھ مثالی سلوک کر رہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیا عقیدے اور دعا کی طاقت نے پاکستان کو کورونا سے محفوظ رکھا؟ - BBC News اردولیکن دنیا کے لیے حیران ُکن یہ امر بھی ہے کہ لوگوں کی لاپرواہی اور حکومت کی نرمی کے باوجود پاکستان میں کورونا کا پھیلاو کافی محدود رہا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دنیا کورونا کا مقابلہ کرنے کیلئے پاکستان کی تقلید کرسکتی ہے:سربراہ عالمی ادارہ صحتدنیا کورونا کا مقابلہ کرنے کیلئے پاکستان کی تقلید کرسکتی ہے:سربراہ عالمی ادارہ صحت WHO TedrosAdhanom Pakistan CoronaVirus Emulated InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official WHO DrTedros
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان، چین کی کورونا وائرس ویکسین کے ٹرائل میں شامل ہوگا، اسد عمرپاکستان، چین کی کورونا وائرس ویکسین کے ٹرائل میں شامل ہوگا، اسد عمر تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اطلاعات کی موٹروے پر خاتون کی آبروریزی کی شدید مذمتوزیراطلاعات ونشریات شبلی فراز نے موٹر وے پرسفر کے دوران ایک خاتوں کی آبروریزی کے افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کی ہے ۔انہوں نے آج ٹوئیٹر پرایک پیغام میں کہاکہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سانحہ موٹر وے کی تفتیش میں پولیس کی عدم دلچسپی کی انتہا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »