کورونا کی نئی لہر بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کی نئی لہر، بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی Shafqat_Mahmood CoronavirusPandemic InterProvincial EducationMinisters GovtofPakistan MoIB_Official

تھا۔ وزارت تعلیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس آئندہ ہفتے تک موخر کردیا گیا ہے۔ آئندہ اجلاس کی حتمی تاریخ کا اعلان بعد میں کیاجائےگا، صوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس آج 11بجےہونا تھی۔

یاد رہے گزشتہ دنوں اپنی پریس کانفرنس میں وزیر تعلیم شفقت محمود نے خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہماری خواہش ہے کہ تعلیمی ادارے بند نہ کریں اور انہیں چلاتے رہیں تاہم اگر حالات زیادہ خراب ہوئے تو ہمیں تعلیمی ادارے بند کرنے پڑیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اجلاس 13 جنوری کو طلبSay, 'NO MORE HOLIDAYS'. We want holiday YouthWantsCrypto
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اجلاس 13 جنوری کو طلب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس اچانک ملتویبین الصوبائی وزرائےتعلیم کا اجلاس اچانک ملتوی کردیا گیا مزید تفصیلات: arynewsurdu Good ho gia 😛😛 Shabas weldone😪😪😪😪 😥😥😢😢
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا آج ہونے والا اجلاس آئندہ ہفتے تک ملتویاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا آج ہونے والا اجلاس آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی نئی لہر، صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس آئندہ ہفتے تک مؤخرSchool open hon gai k Ni? Chalo g mazy kro corona nhi jata hmary country sy jo halat han🤣 kal school's open hongy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کا بھرپور اٹیک۔۔کر اچی میں کورونا کیسز کی شرح 20.22 فیصد ریکارڈملک بھر میں کورونا وائرس کی نئی لہر نے بھر پور حملہ کر دیا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی بلند ترین شرح کراچی میں ریکارڈ کی گئی ہے۔ chal be chal
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »