بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا آج ہونے والا اجلاس آئندہ ہفتے تک ملتوی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا آج ہونے والا اجلاس آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزارت تعلیم نے بتایا کہ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ایک ہفتے کیلئے ملتوی کیا گیا ہے ۔ اجلاس میں کورونا کی صورتحال کے پیش نظر تعلیمی ادارے کھلے رکھنے یا بند کرنےسے متعلق فیصلہ کیا جانا تھا ۔

واضح رہے کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا نےجہاں معاملات زندگی کو بری طرح متاثر کیا وہیں تعلیم کا بھی ہرج ہوا ۔ پاکستان میں تعلیمی ادارے بند رہے اور ایک سال بچوں کو بغیر امتحانات کے اگلی جماعتوں میں ترقی دے دی گئی ۔ گزشتہ برس بھی بچوں سے صرف اختیاری مضامین کے امتحانات لئے گئے تھے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس اچانک ملتویبین الصوبائی وزرائےتعلیم کا اجلاس اچانک ملتوی کردیا گیا مزید تفصیلات: arynewsurdu Good ho gia 😛😛 Shabas weldone😪😪😪😪 😥😥😢😢
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اجلاس 13 جنوری کو طلب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اجلاس 13 جنوری کو طلبSay, 'NO MORE HOLIDAYS'. We want holiday YouthWantsCrypto
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کی نئی لہر، صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس آئندہ ہفتے تک مؤخرSchool open hon gai k Ni? Chalo g mazy kro corona nhi jata hmary country sy jo halat han🤣 kal school's open hongy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اجلاس 13 جنوری کو طلبSay, 'NO MORE HOLIDAYS'. We want holiday YouthWantsCrypto
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس اچانک ملتویبین الصوبائی وزرائےتعلیم کا اجلاس اچانک ملتوی کردیا گیا مزید تفصیلات: arynewsurdu Good ho gia 😛😛 Shabas weldone😪😪😪😪 😥😥😢😢
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »