کورونا وائرس کے باعث امریکہ میں گاڑیوں کی سب سے بڑی ریس بھی ملتوی ہو گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کے سبب امریکہ کی سب سے بڑی انڈیانا پولس 500

گھر کی چھت اور مسجد وں میں باجماعت نماز پڑھنے کے الزام میں 200 سے زائد نمازیوں پر مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق انڈیانا پولس ریس میں گاڑیوں کی اوسط رفتار230 میل فی گھنٹہ ہوتی ہے اور یہ رواں سال مئی کے آخر میں شیڈول تھی تاہم اس کو کورونا وائرس کے سبب اگست تک موخر کر دیا گیا ہے۔ انڈیانا پولس امریکہ میں گاڑیوں کی سب سے بڑی ریس ہے جس کو دیکھنے کیلئے ہر سال 300,000 کے قریب تماشائی جمع ہوتے ہیں۔ رواں برس تماشائیوں کی تعداد میں اضافے کا امکان ہے کیونکہ دو بار فارمولا ون کے چیمپین فرنینڈو الونسو بھی اس میں شرکت کر رہے...

ریس کے منتظمین کا کہنا ہے کہ ہمارے لئے شائقین کی صحت اور حفاظت اولین ترجیح ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ ایونٹ کو ملتوی کرنا مناسب فیصلہ ہے۔ انڈیاناپولس کے مقابلے مئی کے آخری ہفتے میں ہونے تھے لیکن اب 12 سے 16 اگست2020 تک ہوں۔برطانوی ٹی وی نے عمران خان کے کورونا میں مبتلا ہونے کی خبر کیوں چلائی؟ شہباز گل نے وضاحت کردی

خیال رہے کہ کورونا وائرس کے سبب عالمی ٹینس فیڈریشن اور ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے مقابلے بھی روک دیئے گئے ہیں۔ ایسوسی ایشن آف ٹینس پروفیشنلز اور ویمن ٹینس ایسوسی ایشن نے کورونا وائرس کے سبب سات جون تک تمام مقابلے روک دئیے ہیں جبکہ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کو بھی ستمبر تک ملتوی کردیا گیا ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس، امریکہ نے کیسز کے معاملے میں چین کو پیچھے چھوڑ دیاواشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکہ مجموعی کورونا وائرس کے کیسز کے معاملے میں چین کو پیچھے چھوڑ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn Newsاور جو میڈیا کی غٖفلت اور جہالت بھری خبریں سنانے سے لوگوں کے دماغ خراب ہو رہے ہیں اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn Newsڈان نیوز کو اب اس مریض کی تدفین خود اپنی موجودگی میں کروانی چاہئے۔ اور مرحوم کے لواحقین کو سپورٹ بھی کرنا چاہیئے مالی طور پر۔ کیوں ہے کوئی ایسا ارادہ؟ Ye aero kea dekha rha he smjh nhe ai Or is balti he red red kea blood he ye
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پینگولین میں کووڈ۔19 نما وائرس کی تصدیقبیجنگ: (ویب ڈیسک)چین میں سمگل کیے جانے والے پینگولیئن میں کووڈ۔19 نما وائرس کی تصدیق ہوئی جو کہ پوری دنیا میں پھیل گیا ہے۔ chsohailrafiq
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کی وباءسے نمٹنے کے لیے چین نے بڑا اعلان کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) عالمی وبا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے چین نے پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کی آپ بیتی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »