کورونا وائرس کیلئے ویکسین کی تیاری اولین ترجیح ہے ،جاپانی وزیر اعظم

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس کیلئے ویکسین کی تیاری اولین ترجیح ہے ،جاپانی وزیر اعظم Read News CronaVirus AbeShinzo JPN_PMO PMJapan Vaccine Japan

ویکسین اور ادویات کی تیاری ان کی حکومت کی اولین ترجیح ہو گی۔ جمعہ کو اپنے دفتر میں صحت اور طب سے متعلق حکمت عملی کی ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے حالیہ عالمی وبا کو پوری انسانیت کے لیے خطرہ قرار دیا ۔اجلاس میں صحت کے حوالہ سے آئندہ پانچ سالوں کی حکمت عملی وضع کی گئی۔اس حکمت عملی میںمختلف امراض کے علاج کے لیے مصنوعی ذہانت کی اعانت سے

چلنے والی طبی ٹیکنالوجیز کا فعال استعمال بھی شامل ہے۔ٹاسک فورس ایک ایسا ماحول بھی تخلیق کرے گی، جس میں تحقیقی لیبارٹریاں اورنجی کاروبار کے ڈیٹا کا تبادلہ ہوگا اورصحت و طبی تحقیق کے شعبے میں تعاون کو فروغ ملے گا اس حکمت عملی میں یہ بھی کہا گیا کہ حکومت کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے لیے فوری اقدامات اٹھائے گی جس میں ویکسین اورادویات کی تیاری سر فہرست ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سندھ میں نماز کے اجتماعات پر پابندیسندھ حکومت نے کورونا وائرس کو مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبے میں نماز کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ مذکورہ فیصلے کا اطلاق 27 مارچ سے 5 اپریل تک رہے گا، تاہم مساجد میں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے ہر سال حملہ کرنے کے امکانات ہیں: امریکی سائنسدان کا دعویٰنیو یارک: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کی تعداد کے بعد امریکی سائنسدان نے دعویٰ کیا ہے کہ کوویڈ 19 کے سیزنل وائرس بننے کا خدشہ ہے جس کی وجہ سے وائرس کے ہر سال پھوٹنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فٹبال میچ کے باعث کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا: میئر اٹلیبیرگامو: (ویب ڈیسک ) اٹلی میں کورونا وائرس کے باعث ہزارں افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں، حکومت اس مہلک وباء پر کنٹرول کرنے کے لیے دن رات کوشاں ہیں تاہم ہلاکتیں روز بروز بڑھتی جا رہی ہیں، اسی حوالے سے ایک خبر آئی ہے جس کے مطابق اٹلی میں کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ ایک فٹبال میچ ہے۔ UstadGiii میئر؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn Newsاور جو میڈیا کی غٖفلت اور جہالت بھری خبریں سنانے سے لوگوں کے دماغ خراب ہو رہے ہیں اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn Newsڈان نیوز کو اب اس مریض کی تدفین خود اپنی موجودگی میں کروانی چاہئے۔ اور مرحوم کے لواحقین کو سپورٹ بھی کرنا چاہیئے مالی طور پر۔ کیوں ہے کوئی ایسا ارادہ؟ Ye aero kea dekha rha he smjh nhe ai Or is balti he red red kea blood he ye
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پینگولیئن میں کووڈ۔19 نما وائرس کی تصدیقایک تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ چین میں سمگل کیے جانے والی ممالیہ جانور پینگولیئن میں خطرناک کووڈ۔19 جیسا وائرس موجود ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »