کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ میں من پسند افراد کو نوازنے کا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ میں من پسند افراد کو نوازنے کا انکشاف ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ پنجاب سیاست کی نظر ہو گیا، کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ میں من پسند افراد کو نوازانے کا انکشاف ہوا اور بتایا گیا کہ گروپ کی اہم پریس کانفرنس میں وائس چیئرمین پروفیسر اسد اسلم کو بلایا ہی نہیں گیا۔

پروفیسر اسد اسلم کا کہنا ہے کہ مجھے کسی نے پریس کانفرنس میں آنے کی دعوت نہیں دی جبکہ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا پروفیسر اسد اسلم کی کورونا پر اب تک سب سے بہترین خدمات ہیں۔ ذرائع کے مطابق اب تک پروفیسر اسد اسلم، پروفیسر جاوید اکرم، پروفیسر جاوید حیات اور ڈاکٹر شعیب خان کے علاوہ کورونا ایڈوائزری گروپ میں شامل کسی ڈاکٹر کی کرونا پر کوئی خدمات نہیں ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ کی لسٹ میں غیر متعلقہ ڈاکٹرز کو شامل کیا گیا، گروپ میں بچوں کی سرجری کرنے والے ڈاکٹرز شامل ہیں۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ ایڈوائزری گروپ میں شامل ڈاکٹر صومیہ نے ابھی تک کوئی خدمات سر انجام نہیں دیں، ڈاکٹر صومیہ نے تاحال کسی بھی اسپتال میں جانے کی بھی زحمت نہیں کی جبکہ ایڈوائزری گروپ میں شامل پروفیسر عارف تجمل گائنی کے پروفیسر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: پنجاب میں مزید 1204 افراد میں کورونا کی تشخیص اور 28 ہلاکتیں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 88 لاکھ سے زائد جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ 65 ہزار کے لگ بھگ ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 80 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات کی کُل تعداد 3587 ہے۔ برازیل، میکسیکو اور انڈیا کے بعد پاکستان ایسا ملک ہے جہاں اموات اور متاثرین کی تعداد کی شرح میں مسلسل تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان متاثرین کی عالمی فہرست میں 14ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ، پاکستان میں کیسز اور اموات میں کمی ہونا شروع ہو گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے وار تیزی کے ساتھ جاری ہیں اور گزشتہ چویبس گھنٹوں میں مزید 89 افراد دم توڑ گئے ہیں جبکہ 4 ہزار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز اور ہلاکتوں میں کمی ہونا شروع - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 89 مریض جاں بحق، 4471 نئے کیسز ریکارڈ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا وائرس کے ایک دن میں ریکارڈ کیسز سامنے آگئے،پریشان کن اعدادوشمار جاریجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر میں اب تک 89 لاکھ سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ 67 ہزار سے تجاوز کر چکی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز میں نمایاں کمی - ایکسپریس اردوکورونا کیسز 25 سے کم ہوکر یومیہ سات سے 8 پر آگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز اور ہلاکتوں میں کمی آنا شروع - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 89 مریض جاں بحق، 4471 نئے کیسز ریکارڈ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »