دنیا میں کورونا وائرس کے ایک دن میں ریکارڈ کیسز سامنے آگئے،پریشان کن اعدادوشمار جاری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا میں کورونا وائرس کے ایک دن میں ریکارڈ کیسز سامنے آگئے،پریشان کن اعدادوشمار جاری

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز دنیا میں کورونا وائرس کے ریکارڈ کیسز سامنے آئے ور صرف 24گھنٹوں میں عالمی سطح پر کورونا وائرس کے 183،020 متاثرین رپورٹ ہوئے۔

ڈبلیو ایچ او کے مطابق گزشتہ روز رپورٹ ہونے والے متاثرین میں سب سے زیادہ تعداد شمالی اور جنوبی امریکہ سے سامنے آئی ہے جس میں 116،000 سے زیادہ نئے متاثرین ہیں جس کے ساتھ دنیا بھر میں اب تک 89 لاکھ سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ 68 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔بی بی سی کے مطابق اس سے قبل سب سے زیادہ متاثرین 18 جون کو رپورٹ ہوئے تھے جن کی تعداد 181,232 تھی۔

لاطینی امریکہ کورونا وائرس متاثرین کا نیا مرکز ہے لیکن انڈیا اور پاکستان میں بھی مصدقہ متاثرین تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ جنوبی امریکی ممالک میں اس وقت برازیل میں سب سے زیادہ کیسز سامنے آرہے ہیں جہاں دس لاکھ افراد میں اس مرض کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ ہلاکتیں پچاس ہزار سے تجاوز کرچکی ہیں۔ اسی طرح میکسیکو میں بھی یہ مرض تیزی سے پھیل رہاہے۔ ان کے علاوہ پاکستان اور بھارت کو بھی ان ممالک میں شمار کیاجارہا ہے جہاں اس وائرس کے پھیلاو میں اضافہ ہورہا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: پنجاب میں مزید 1204 افراد میں کورونا کی تشخیص اور 28 ہلاکتیں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 88 لاکھ سے زائد جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ 65 ہزار کے لگ بھگ ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 80 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات کی کُل تعداد 3587 ہے۔ برازیل، میکسیکو اور انڈیا کے بعد پاکستان ایسا ملک ہے جہاں اموات اور متاثرین کی تعداد کی شرح میں مسلسل تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان متاثرین کی عالمی فہرست میں 14ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایران: کورونا متاثرین کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کرگئیکورونا ٹاسک فورس سے خطاب میں ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ وبا کب ختم ہوگی، کچھ نہیں کہا جاسکتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: دنیا بھر میں کیسز 89 لاکھ 15 ہزار سے تجاوز کر گئےکورونا: دنیا بھر میں کیسز 89 لاکھ 15 ہزار سے تجاوز کر گئے Global Coronavirus Death Toll Tops Million Infected CoronaPandemic CoronaOutbreak
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: دنیا بھر میں کیسز 89 لاکھ 15 ہزار سے تجاوز کر گئےکورونا: دنیا بھر میں کیسز 89 لاکھ 15 ہزار سے تجاوز کر گئے CoronavirusPandemic CoronaVirusPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد 89 لاکھ سے زیادہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 89 لاکھ سے زائد جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ 67 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 80 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات کی کُل تعداد 3587 ہے۔ برازیل، میکسیکو اور انڈیا کے بعد پاکستان ایسا ملک ہے جہاں اموات اور متاثرین کی تعداد کی شرح میں مسلسل تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان متاثرین کی عالمی فہرست میں 14ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا 4 لاکھ 70ہزار سے زائد زندگیاں نگل گیادنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے، تاہم اتوار کے روز اس تعداد میں کمی دیکھی گئی اور ایک لاکھ 30 ہزار نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »