کورونا وائرس: اگست میں آسٹریلیا اور زمبابوے کے درمیان سیریز ملتوی - Sports - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کورونا وائرس کے کھیلوں پر وار جاری۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates AUSvZIM Coronavirus COVID19

میلبرن: کورونا وائرس کے کھیلوں پر وار جاری ہیں، اگست میں آسٹریلیا اور زمبابوے کے درمیان شیڈول سیریز ملتوی کردی گئی۔ شیڈول کے مطابق زمبابوے کرکٹ ٹیم کو دورہ آسٹریلیا میں 3 ون ڈے میچز 9، 12 اور 15 اگست کو کھیلنا تھے۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق موجوہ صورتحال اور کھلاڑیوں کے حفاظت کے پیش نظر سیریز کو ملتوی کیا گیا ہے۔ زمبابوے کرکٹ بورڈ کے ساتھ مل کر نیا شیڈول طے کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں حیران کن اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں کورونا وائرس کے وارجاری ہیں اور گزشتہ روز مزید 2846 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 118 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسپین کے شہر میں مارچ 2019 میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 74 امواتکراچی : سندھ میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 74 اموات سامنے آئیں ، جس کے بعد صوبے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 74 امواتکراچی : سندھ میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 74 اموات سامنے آئیں ، جس کے بعد صوبے میں انتقال کرنے والوں کی تعداد 1343 تک جا پہنچی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا بھر میں ہلاکتیں پانچ لاکھ سے تجاوز کر گئیں - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ایک کروڑ سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد پانچ لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ پاکستان میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ سے زائد جبکہ 4162 اموات ہو چکی ہیں۔ امریکہ میں نئے متاثرین کی تعداد میں اضافے کے بعد کئی ریاستوں نے لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 5لاکھ سے تجاوز کر گئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 5لاکھ سے تجاوز کر گئی COVID19 CoronavirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »