کورونا کے خطرہ کے پیش نظر معاشرتی تنہائی اختیارکی جائے، ماہرہ خان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کے خطرہ کے پیش نظر معاشرتی تنہائی اختیارکی جائے، ماہرہ خان MahiraKhan CoronaVirus Isolation SafetyPreventions Precautions WashHands TheMahiraKhan

دوسروں سے ملنے جلنے سے گریز کرتے ہوئے معاشرتی تنہائی اختیار کرلی جائے۔ ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرماہرہ خان نے فالوورز کو احتیاط کا مشورہ

دیا۔ انہوں نے کہا کہ جس حد تک ممکن ہوسکے معاشرتی طور پر علیحدگی اختیار کرلیں، یہ بہت اہم ہے۔ آپ وائرس کو پھیلنے سے بچاتے ہوئے زندگیاں بچا سکتے ہیں۔ اداکارہ نے ٹویٹ میں ہاتھ دھونے کی تلقین بھی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر دفتر خارجہ نے قونصلر سروسز معطل کردیںکورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر دفتر خارجہ نے قونصلر سروسز معطل کردیں Pakistan ForeignOffice Coronavirus Covid19 ConsularServices AyeshaFarooqi PTIGovernment ForeignOfficePk pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI SMQureshiPTI ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر دفتر خارجہ نے قونصلر سروسز معطل کردیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر دفتر خارجہ نے قونصلر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا پیار ہے اور ڈیڈلی کورونا کے نام سے بھارتی فلمیں بنیں گی؟ - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے پیش نظر دنیا بھر میں کھیلوں کی سرگرمیاں معطلجوہانسبرگ: کرونا وائرس کے پیش نظر دنیا بھر میں کھیلوں کی سرگرمیاں معطل کردی گئیں۔ ARYNewsUrdu coronavirus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خلاف مسلم ممالک کے اقداماتچین کے شہر ووہان سے دنیا بھر میں پھیلنے والے کورونا وائرس کے خوف کے باعث جہاں دیگر ممالک نماز گھروں میں آدا کرنے کا جملہ نیا نہیں سخت بارش میں عہد نبی اکرم صل اللہ علیہ و علی آل وسلم میں کہا گیا ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خوف کے باعث فلپائن نے تمام بازار بندکورونا وائرس کے خوف کے باعث فلپائن نے تمام بازار بند Coronavirus Philippine Closed Markets
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »