کورونا پیار ہے اور ڈیڈلی کورونا کے نام سے بھارتی فلمیں بنیں گی؟ - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

کورونا پیار ہے اور ڈیڈلی کورونا کے نام سے بھارتی فلمیں بنیں گی؟ تفصیلات جانیں: coronavirusindia coronovarius Bollywood

دنیا کے تقریباً 160 سے زائد ممالک کے 2 لاکھ افراد کو متاثر کرنے اور تقریباً 8 ہزار انسانی جانیں ضائع کرنے والی عالمی وبا کورونا وائرس سے ایک طرف جہاں فلموں کی نمائش ملتوی کی جا رہی ہے، وہیں بھارتی فلم سازوں نے اس بیماری پر فلمیں بنانے کی تیاری کرلی۔

خبریں ہیں کہ بھارت کی دو بڑی فلم پروڈکشن کمپنیوں نے کورونا وائرس پر فلمیں بنانے کے لیے 2 ٹائیٹل کو رجسٹرڈ کرواکر کاپی رائٹس حقوق حاصل کرلیے۔میں بھارتی اخباروں کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ خبریں ہیں کہ بولی وڈ فلمیں بنانے والے پروڈکشن ہاؤس ایروس انٹرنیشنل اور انڈین موشن پکچر پروڈیوسرز نے کورونا وائرس پر فلمیں بنانے کے لیے دو ناموں کی رجسٹریشن کرالی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ دوسری جانب انڈین موشن پکچر پروڈیوسرز نے بھی کورونا سے متعلق فلم بنانے کے ایک ٹائیٹل کو رجسٹرڈ کرواکر اس کے کاپی رائٹس حاصل کرلیے۔ بولی وڈ کی سپر ہٹ فلم ’کہو نہ پیار ہے‘ بنانے والے فلم ساز راکیش روشن نے کورونا پیار ہے کہ ٹائٹل اور کورونا کے موضوع پر فلم بنانے کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے جب کہ دیگر فلمی پروڈیوسرز بھی اس معاملے پر نالاں دکھائی دیتے ہیں کہ اتنے بڑی وبا پر اس طرح کے کامیڈی ناموں کے ساتھ فلمیں بنانا مضحکہ خیز ہے۔

مذکورہ مرض 18 مارچ کی دوپہر تک دنیا بھر کے 160 سے زائد ممالک تک پہنچ چکا تھا اور اس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کرہو چکی تھی جب کہ اس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد بھی بڑھ کر 8 ہزار تک جا پہنچی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس سے بچانے میں مددگار سوشل ڈسٹنسنگ کیا ہے؟ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنا مشکل کیوں ہے؟ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکہ اور چین کیوں ایک دوسرے کو ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں؟امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک ٹویٹ پر چین بھڑک اٹھا ہے۔ ایک امریکی سینیٹر نے تو اسے چین کا حیاتیاتی ہتھیار تک کہہ ڈالا۔ چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان نے وائرس کے لیے امریکی فوجیوں کو ذمہ دار بتایا۔ دال میں کچھ کالا ہے اگر اعلان ہو جائے کہ کل قیامت ہے تو پاکستانی جائے نماز بھی مہنگے کر دیں گے 😭😭 تسی دس دیو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

قوم احتیاط کرے، کورونا وائرس بڑی تیزی سے پھیلتا ہے، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn NewsIt reminded nurse of our neighborhood, who delivered preventive measures 6 weeks back even better than I heard yesterday. انشاالـلہ Insha ALLAH💖
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا بھر میں لاک ڈاؤن پر کیسے عمل ہو رہا ہے؟جرمانے، قید اور ملک بدری۔۔۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے حکومتیں کیسے کیسے اقدامات کر رہی ہیں؟ It will be like a disaster in the developing countries It's all just really disappointing earlier but now it's all concerning much more positive effects in all around the world and in almost every single field media is the real big source to just control on all this it's a real worst scenario specially for the whole world in future.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

قوم احتیاط کرے، کورونا وائرس بڑی تیزی سے پھیلتا ہے، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn NewsAll time most incompetent corrupt cruel mafia
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »