کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ملک وبا پر قابو پانے میں کامیاب؟ - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کن اقدامات سے اسے کامیابی حاصل ہوئی؟ coronarovirus Health healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyLife HealthyLiving HealthyLiving HealthyFood HealthyEating lifestyles DawnNews

اٹلی نئے نوول کورونا وائرس کی وبا سے ہلاکتوں کے لحاظ سے دنیا کا سب سے متاثرہ ملک ہے۔

مگر اب ایسے آثار نظر آتے ہیں کہ اٹلی میں اس وبا کے پھیلائو کی شرح میں 8 مارچ سے کمی آنا شروع ہوچکی تھی اور گزشتہ چند دنوں کے دوران روزانہ نئے کیسز کی تعداد کم ہونا شروع ہوگئی ہے۔اٹلی چین سے باہر یورپ کا پہلا ملک تھا جہاں اس وائرس کے کیسز بہت تیزی سے سامنے آئے تھے اور ابھی وہ امریکا کے بعد کیسز کی تعداد کے لحاظ سے دوسرا بڑا ملک ہے جو ایک لاکھ 15 ہزار سے زائد افراد بیمار ہوچکے ہیں۔

اٹلی کے ہیلتھ کیئر ریسرچ کے ادارے گمبی فائونڈیشن کے صدر نینو کارٹابیلیٹو کے مطابق 'ہر گزرتے دن کے ساتھ گزشتہ دن کے مقابلے میں آج کے کیسز کی تعداد میں کمی جادوئی ہوتی ہے، جب یہ تعداد صفر فیصد تک پہنچے گی تو کوئی نیا کیس نہیں ہوگا'۔ اٹالین نیشنل انسیٹیٹوٹ آف ہیلتھ کے سائنسدانوں کے مطاق یہ بہت اہم ہے کہ ایسے شواہدد سامنے آئیں کہ جو ہم کررہے ہیں اس کے اثرات مرت ہورہے ہیں، لاک ڈائون بہت سخت اقدام ہے خصوصاً اتنے بڑے پیمانے پر جس سے سماجی اور معاشرتی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ نئے ڈیٹا پر کچھ ریلیف ضرور ملے گا کیونکہ اس سے عندیہ ملتا ہے کہ ہسپتالوں پر دبائو کم ہوگا اور زیادہ سنگین کیسز کی تعداد میں کمی آئے گی۔اٹالین سول پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق مزید 3 سے 4 ہفتوں میں پھیلائو کی رفتار پر ممکنہ طور پر قابو پالیا جائے گا، کیونکہ 6 سے 7 مارچ کے دوران یہ شرح 26.

کچھ حلقوں کے مطابق وائرس کی دریافت کے بعد بھی اٹلی کے حکام نے لاک ڈائون لگانے میں بہت تاخیر کی کیونکہ اسے لڑکھڑاتی معیشت میں مزید خرابی کا ڈر تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں کورونا وائرس سے نومولود ہلاک، مجموعی تعداد 5 ہزار سے متجاوز - ایکسپریس اردوامریکا میں ہلاکت خیز وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی 5 ہزار اور متاثرین کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کرگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس جنگ عظیم دوئم کے بعد سب سے بڑا امتحان قرارنیویارک : سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس نے کورونا وائرس کو جنگ عظیم دوئم کے بعد سب سے بڑا امتحان قرار دے دیا۔ اللّه پاک جلد اس وباء سے نجات عطا فرمائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ملک میں 2286 افراد متاثر، 32 اموات، 100 سے زائد صحتیاب - Pakistan - Dawn Newsجھوٹ اتنا بولو کہ سچ لگنے لگے۔۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٌپاکستان میں 2039 افراد کورونا وائرس سے متاثر، اموات 26 تک پہنچ گئیں - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس چھینک یا کھانسی سے 27 فٹ تک سفر کرسکتا ہے، تحقیق - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 700سے تجاوزپنجاب کے کس شہر میں کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »