ٌپاکستان میں 2039 افراد کورونا وائرس سے متاثر، اموات 26 تک پہنچ گئیں - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پنجاب میں708، سندھ میں676، پختونخوا میں253، بلوچستان میں158، گلگت184، اسلام آباد54 اور آزاد کشمیر میں 6 کیس ریکارڈ ہوئے۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan CoronaVirusPakistan Cases

26 فروری کو ہی معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے ملک میں مجموعی طور پر 2 کیسز کی تصدیق کی۔3 مارچ کو معاون خصوصی نے کورونا کے پانچویں کیس کی تصدیق کی۔8 مارچ کو شہر قائد میں ہی ایک اور کورونا وائرس کا کیس سامنے آیا۔10 مارچ کو ملک میں کورونا وائرس کے 3 کیسز سامنے آئے تھے جن میں سے دو کا تعلق صوبہ سندھ اور ایک کا بلوچستان سے تھا، جس کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد 19 جبکہ سندھ میں تعداد 15 ہوگئی...

13 مارچ کو اسلام آباد سے کراچی آنے والے 52 سالہ شخص میں کورونا کی تصدیق کے بعد تعداد 21 ہوئی تھی، بعدازاں اسی روز ڈاکٹر ظفر مرزا نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران تفتان میں مزید 7 کیسز سامنے آنے کی تصدیق کی تھی اور کہا تھا کہ پاکستان میں مجموعی طور پر کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 28 ہوگئی۔

17مارچ کو ملک کے چاروں صوبوں سندھ، پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے مزید کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک میں مجموعی تعداد 237 تک پہنچ گئی تھی۔ 21 مارچ کو پاکستان میں تصدیق ہونے والے کورونا وائرس کے کیسز میں صوبہ سندھ سے 39، پنجاب سے 56، بلوچستان سے 12، خیبرپختونخوا سے 8 جبکہ گلگت بلستان سے 34 نئے کیسز شامل تھے، جس کے بعد ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 600 سے تجاوز کر گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: تبلیغی جماعت میں شرکت والے 27 افراد میں کورونا، 7 ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت: تبلیغی جماعت میں شرکت والے 27 افراد میں کورونا، 7 ہلاک - World - Dawn NewsPlease suspend online classes, its making students suffer alot. We are sick with these universities doing business in such conditions. All private universities are playing with students future SuspendOnlineClasses dawn_com geonews_urdu 92newschannel City42tv حرامی میڈیا اب تبلیغی جماعت کے پیچھے پڑ گیا shazbkhanzdaGEO
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: مزید 7 افراد کا انتقال، ملک میں مجموعی اموات 24 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ، برطانیہ میں روزانہ 10 ہزار افراد کی ٹیسٹنگ کا عمل شروعکورونا وائرس ، برطانیہ میں روزانہ 10 ہزار افراد کی ٹیسٹنگ کا عمل شروع CoronaVirus UK MedicalTests InfectiousDisease PeopleTestedDaily GOVUK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ، برطانیہ میں روزانہ10ہزار افراد کی ٹیسٹنگ کاعمل شروعمانچسٹر : برطانیہ میں روزانہ10ہزارافراد کی ٹیسٹنگ کاعمل شروع ہوگیا،ٹیسٹنگ کے دوران طبی عملےکوترجیح دی جارہی ہے ،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 1625 ہوگئی، 20 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے متاثرہ 11 افراد کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 28 مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو لوٹ چکے ہیں انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »