کورونا سے صحت مند ہونے کے بعد شہزادہ چارلس کی طبی عملے کی تعریفیں - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

کورونا سے صحت مند ہونے کے بعد شہزادہ چارلس کی طبی عملے کی تعریفیں تفصیلات یہاں جانیں: PrinceCharles coronavirusuk

کورونا سے صحت مند ہونے کے بعد 71 سالہ برطانوی شہزادہ چارلس نے برطانوی طبی عملے کی تعریفیں کرتے ہوئے عوام کو اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں شدید دباؤ اور کم وسائل کے ساتھ وبا سے لڑنا معمولی بات نہیں۔

تاہم محض 5 دن بعد ہی وہ 30 مارچ کو قرنطینہ سے باہر آگئے تھے اور کہا تھا کہ ان میں کورونا کی کوئی بھی علامات ظاہر نہیں ہوئیں اور وہ خود کو صحت مند محسوس کر رہے ہیں۔ حیرانگی کی بات یہ ہے کہ شہزادہ چارلس کی اہلیہ کمیلا میں کورونا وائرس کی تشخیص نہیں ہوئی تھی مگر وہ تاحال قرنطینہ میں ہیں جب کہ شہزادے میں کورونا کی تشخیص بھی ہوئی تھی اور وہ 5 دن ہی قرنطینہ میں رہنے کے بعد وہاں سے باہر آگئے۔شہزادہ چارلس کے قرنطینہ سے باہر آنے کے بعد شاہی محل نے بتایا تھا کہ شہزادہ چارلس ڈاکٹروں کے مشورے سے ہی قرنطینہ سے باہر آئے اور ان میں کورونا کی اتنی شدید علامات نہیں تھیں تاہم وہ اب بھی گھر تک ہی محدود رہیں گے۔شاہی ترجمان کا کہنا تھا کہ شہزادہ چارلس قرنطینہ سے نکلنے کے بعد...

مختصر ویڈیو میں شہزادہ چارلس نے بتایا کہ برطانوی طبی عملہ مشکل کی اس گھڑی میں دباؤ اور محدود وسائل میں شاندار خدمات سر انجام دے رہا ہے جب کہ قوم کے لیے بھی حالیہ دن مشکل ہیں کیوں کہ تنہائی کو برداشت کرنا آسان نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس سے متعلق جعلی خبروں سے بچیں، حکومتی اداروں سے رہنمائی لینے کی ہدایتلاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں خوف کا عالم بنے ہوئے کورونا وائرس نے ہزاروں افراد کی جانیں لے لی ہیں، اس وقت بیماری نے جہاں پر اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں وہیں پر سوشل میڈیا پر اس مہلک وباء سے متعلق بہت ساری جعلی خبریں بھی پھیلائی جا رہی ہیں، ان جعلی خبروں میں معلومات شیئر کی جارہی ہے جس میں متعدد مشورے اور نسخے بھی شامل ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین کا کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی مدد جاری رکھنے کا اعلانRead More : Coronavirustruth CoronavirusOutbreak CoronaVirusPakistan Covid_19 CoronavirusOutbreak CoronaInPakistan StayAtHomeAndStaySafe TogetherWeCan Newsonepk
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کی وجہ سے بندکیے گئے میوزیم سے نایاب پینٹنگ چوری - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا ریلیف فنڈ: وزیراعظم عمران خان کی قوم سے عطیات کی اپیل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا ریلیف فنڈ: وزیراعظم عمران خان کی قوم سے عطیات کی اپیل - Pakistan - Dawn Newsآج تو نیازی شوکت خانم کے لئے بھی چندہ مہم کا بتا رہا ہے یہ پھر سے ڈیم فُول فنڈ ہو رہا ہے بھکاری اعظم ڈیم فنڈ کدھر گیا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، اقوام متحدہ کی کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویزنیویارک : اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے نقصانات سے نمٹنے کیلئے کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز دے دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »