کورونا کے ایک مریض نے مزید 27افراد کو متاثر کردیا، گجرات سے خبرآگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور، گجرات(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا کے ایک مریض نے ضلع گجرات میں مبینہ طورپر مزید

ضرور پڑھیں:

سندھ اور پنجاب نے کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کیلئے وہی کام کرنے کی تیاری مکمل کر لی جسے استعمال کر کے چین نے قابو پایا انگریزی جریدے ’ڈان‘ کے مطابق گجرات میں 27نئے مریضوں کی تصدیق کے بعد مجموعی تعداد 51ہوگئی، ابتدائی طورپر حکام نے بتایا تھا کہ ضلع گجرات میں سرائے عالمیگر، ڈنگا اور شادیوال میں صرف چار مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جن کی بیرون ملک سفر کی ہسٹری موجود ہے ۔

رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت کے حکام کو اس بات نے چونکا دیا کہ ان چاروں میں سے ایک شخص کم ازکم چالیس افراد سے ملا، ان تمام لوگوں کے سیمپلز لے کر ٹیسٹ کیلئے بھجوائے گئے تو ان میں سے ستائیس افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ،تصدیق کے بعد ان لوگوں کو اپنے گھروں یا قریبی ہسپتالوں میں قرنطینہ کردیاگیا۔صورتحال کے گھمبیر ہونے پر حکومت نے گجرات میں پھیلنے والے وائرس کی اعلیٰ سطحی تحقیقات شروع کردی ہیں ، ڈپٹی کمشنر گجرات اس سارے معاملے کی نگرانی کریں گی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گجرات میں ایک شخص سے27 افراد 'کورونا وائرس' سے متاثر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پولی کلینک کے ایک اور ڈاکٹر میں کورونا وائرس کی تصدیق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

لاہور کے پی کے ایل آئی میں آنیوالا کورونا کا پہلا مریض صحت یاب، خوشخبری آگئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  پی کےایل آئی میں کوروناکا 18سالہ مریض صحت یاب  ہوگیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn Newsاور جو میڈیا کی غٖفلت اور جہالت بھری خبریں سنانے سے لوگوں کے دماغ خراب ہو رہے ہیں اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn Newsڈان نیوز کو اب اس مریض کی تدفین خود اپنی موجودگی میں کروانی چاہئے۔ اور مرحوم کے لواحقین کو سپورٹ بھی کرنا چاہیئے مالی طور پر۔ کیوں ہے کوئی ایسا ارادہ؟ Ye aero kea dekha rha he smjh nhe ai Or is balti he red red kea blood he ye
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا: انڈیا میں ایک شخص کی وجہ سے 40 ہزار لوگ قرنطینہ میںبلدیو سنگھ کے نام سے شناخت کیے گئے شخص نے اپنی ہلاکت سے قبل ہولا محلہ نامی سکھ تہوار میں شرکت کی تھی جس میں روزانہ تقریباً 10 ہزار لوگ شرکت کرتے ہیں۔ مشکل وقت میں ہم حکومت کے ساتھ ہیں انشا لا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »